• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

ناکام افغان طالبان رجیم خطے کےلئے خطر ہ،منشیات اور پراکسی دہشت گرد نیٹ ورکس اس کی معیشت کا سہارا ہیں،رپورٹ

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اپریل 8, 2026
in پاکستان
0
ناکام افغان طالبان رجیم خطے کےلئے خطر ہ،منشیات اور پراکسی دہشت گرد نیٹ ورکس اس کی معیشت کا سہارا ہیں،رپورٹ
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد( نمائندہ خصوصی):منشیات کے مکروہ دھندے پر چلنے والی ناکام افغان طالبان رجیم نے خطے کےلئے خطرات بڑھا تے ہوئے منشیات اور پراکسی دہشت گرد نیٹ ورکس کو ملکی معیشت کاواحد سہارا بنا لیا ہے۔اقوام متحدہ کے ادارہ برائے انسداد منشیات و جرائم نے ایک بار پھر افغانستان سے پھیلنے والے جرائم کے سنگین خدشات سے آگاہ کر دیا۔افغانستان انٹرنیشنل میں شائع اقوامِ متحدہ کے ادارے برائے انسداد منشیات و جرائم کی رپورٹ کے مطابق افغان طالبان رجیم میں افغانستان سے میتھا مفیٹامین جیسی خطرناک منشیات کی سمگلنگ خطرناک حد تک بڑھ چکی ہے ،خطے میں میتھا مفیٹامین کی ضبطگی 2023 کے مقابلے میں 50فیصد سے زائد رہی جو افغانستان میں بڑھتی پیداوار کا ثبوت ہے۔رپورٹ کے مطابق افغانستان میں منظم جرائم پیشہ گروہوں نے میتھا مفیٹا مین جیسی مصنوعی منشیات کوکاروباری ماڈل بنا لیا ہے۔اقوامِ متحدہ کے سیکرٹری جنرل کی نائب خصوصی نمائندہ جورجٹ گینیون نے کہا کہ افغانستان کا منشیات کا مسئلہ صرف اس ملک تک محدود نہیں بلکہ اس کے اثرات بیرون ملک بھی جا رہےہیں ۔عالمی ماہرین کے مطابق طالبان کے زیر تسلط افغانستان میں منشیات اور دہشت گردی کا گٹھ جوڑ خطے کےلئے سنگین خطرہ بن چکا ہے ، افغانستان میں منشیات کی آمدن دہشت گردی اور مجرمانہ نیٹ ورکس کو ایندھن فراہم کررہی ہے ۔

پچھلی پوسٹ

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے چین کے معروف کاروباری ادارے کنلون گروپ اور سندر گرین گروپ کے وفد کی ملاقات

اگلی پوسٹ

پاکستان سمیت دنیا بھر میں صحت کا عالمی دن منایا گیا

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
پاکستان سمیت دنیا بھر میں صحت کا عالمی دن منایا گیا

پاکستان سمیت دنیا بھر میں صحت کا عالمی دن منایا گیا

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper