• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home Uncategorized

شہریوں کی انصاف تک رسائی کے لیے پاکستان اور ترکیہ ایک دوسرے کے تجربات سے استفادہ کر سکتے ہیں،وزیراعظم شہباز شریف

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اپریل 8, 2026
in Uncategorized
0
شہریوں کی انصاف تک رسائی کے لیے پاکستان اور ترکیہ ایک دوسرے کے تجربات سے استفادہ کر سکتے ہیں،وزیراعظم شہباز شریف
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد۔( نمائندہ خصوصی):وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ صدیوں پر محیط پاکستان اور ترکیہ کے برادرانہ تعلقات تیزی سے جامع معاشی شراکت داری کی جانب گامزن ہیں،انصاف تک رسائی کے حصول کیلئے پاکستان اور ترکیہ ایک دوسرے کے تجربات سے استفادہ کر سکتے ہیں۔ انہوں نے ان خیالات کا اظہار ترکیہ کی آئینی عدالت کے صدر قادر اوزقایا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا جنہوں نے منگل کو یہاں وفد کے ہمراہ ان سے ملاقات کی۔ وزیر اعظم آفس کے میڈیا ونگ کی طرف سے جاری بیان کے مطابق وزیر اعظم نے کہا کہ صدیوں پر محیط پاکستان اور ترکیہ کےبرادرانہ تعلقات تیزی سے ایک جامع معاشی شراکت داری کی جانب گامزن ہیں، شہریوں کی انصاف تک رسائی کے حصول کیلئے پاکستان اور ترکیہ ایک دوسرے کے تجربات سے استفادہ کر سکتے ہیں۔وزیراعظم نے کہا کہ ترکیہ کے وفد کے حالیہ دورے کے دوران اسی سلسلے میں دستخط ہونے والی مفاہمتی یادداشت اس منزل کی طرف پہلا قدم ہے، انصاف کی جلد فراہمی کے لیے ڈیجیٹل ٹیکنالوجی کے استعمال کے سلسلے میں دونوں ممالک کے درمیان تجربات کے تبادلہ کی وسیع استعداد موجود ہے۔ وزیراعظم نے کہا کہ پاکستان اور ترکیہ موسمیاتی تبدیلی ، انسداد دہشتگری ، امیگریشن اور دیگر شعبوں میں قوانین اور ان کے نفاذ کے سلسلے میں ایک دوسرے کے تجربات سے استفادہ کر سکتے ہیں ۔ ترکیہ کے عدالتی جج کے صدر قادراوزقایا نے پاکستان میں شاندار مہمان نوازی پر اظہار تشکر کیا۔انہوں نے کہا کہ پاکستان کے ساتھ محبت ہر ترک کی رگوں میں بسی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ترکیہ کی آئینی عدالت 64 سال پرانی ہے اور اپنے اس وسیع تجربے کے تبادلے کیلئے پاکستان کے ساتھ ایک پائلٹ پراجیکٹ شروع کرنے کے لیے تیار ہے۔ ملاقات میں ترکیہ کے آئینی عدالت کے فاضل جج صاحبان رضوان گیولیچ اور رجائی آق یل کےعلاوہ پاکستان میں ترکیہ کے سفیرعرفان نذیر اوگلو کے علاوہ نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار،وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ،اٹارنی جنرل منصوراعوان،وزیرمملکت قانون و انصاف بیرسٹرعقیل ملک اورمعاون خصوصی طارق فاطمی بھی موجود تھے۔

پچھلی پوسٹ

پاکستان سمیت دنیا بھر میں صحت کا عالمی دن منایا گیا

اگلی پوسٹ

پاکستان کی کامیاب سفارتکاری اور دور اندیشی نے دینا کو ایٹمی جنگ سے بچا لیا۔محترمہ فرح عظیم شاہ

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
پاکستان کی کامیاب سفارتکاری اور دور اندیشی نے دینا کو  ایٹمی جنگ سے بچا لیا۔محترمہ فرح عظیم شاہ

پاکستان کی کامیاب سفارتکاری اور دور اندیشی نے دینا کو ایٹمی جنگ سے بچا لیا۔محترمہ فرح عظیم شاہ

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper