• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں بی ایل اے کے 32 دہشت گردوں کی ہلاکت 11 کی گرفتاری بڑی کامیابی ہے محترمہ فرح عظیم شاہ

پاک فوج فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی قیادت میں جلد فتنہ الخوارج ہندوستان اور بی ایل اے کا خاتمہ کر کے بلوچستان میں امن وامان کا قیام ۔ خوشحالی اور ترقی کے نئے دور کا آغاز کرےگی رکن بلوچستان اسمبلی ۔بلوچستان نیشنل پارٹی ویمن ونگ کی صدر ۔ایمان پاکستان ٹرسٹ کی چیئرپرسن محترمہ فرح عظیم شاہ نے میڈیا سے خصوصی گفتگو

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
March 30, 2026
in پاکستان
0
23, مارچ تجدید و عہد کا دن ہے دنیا کی کوئی بھی طاقت پاکستان غیر مستحکم نہیں کرسکتی: محترمہ فرح عظیم شاہ
0
SHARES
9
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

 کوئٹہ ( نمائندہ خصوصی)‏پاکستانی سکیورٹی فورسز کی بلوچستان کے 8 اضلاع میں بڑی کاروائیوں میں بی ایل اے کے 32 دہشت گرد ہلاک، 17 زخمی اور 11 کو زندہ گرفتار کر کامیابی ہے پاک فوج فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی قیادت میں جلد فتنہ الخوارج ہندوستان اور بی ایل اے کا خاتمہ کر کے بلوچستان میں امن وامان کا قیام ۔ خوشحالی اور ترقی کے نئے دور کا آغاز کرےگیان خیالات اظہار رکن بلوچستان اسمبلی ۔بلوچستان نیشنل پارٹی ویمن ونگ کی صدر ۔ایمان پاکستان ٹرسٹ کی چیئرپرسن محترمہ فرح عظیم شاہ نے میڈیا سے خصوصی گفتگو میں کیامحترمہ فرح عظیم شاہ نے کہا کہ بھارتی پراکسیز ۔فتنہ الہندوستان اور بی ایل اے کا جلد خاتمہ کر کے جلد پاکستان اور خصوصاً بلوچستان میں میں امن و امان قیام اور خوشحالی وترقی کے نئے دور کا آغاز ہوگا پاکستان کی انٹیلیجنس اور عسکری قوت کے سامنے بیرونی بیساکھیوں پر چلنے والی دہشت گردی اب دم توڑ رہی ہے۔پاک فوج کے افغانستان میں کی جانیوالی کامیاب سرجیکل اسٹرائیک سے ٹی ٹی پی۔ فتنہ الخوارج ہندوستان اور نام نہاد بلوچ علیحدگی پسندوں کی کمر ٹوٹ گئی ہے گزشتہ راتپنجگور خاران قلات مستونگ تربت اور کوئٹہ کے علاقوں میں سیکورٹی فورسز کی کارروائیاں قابل ستائش ہیں محترمہ فرح عظیم شاہ نےمزید کہا کہ پاکستانی سیکیورٹی فورسز کی کاروائی کے دوران پنجگور میں بی ایل اے کا کمانڈر نذیر عرف چاکر اپنے 7 ساتھیوں جہنم واصل اورخاران میں ڈرونز کے ذریعے لیزر گائیڈڈ حملوں میں دہشت گردوں کی گاڑی کو نشانہ بنایا، جس میں 4 دہشت گرد ہلاکت بڑی کامیابی ہے محترمہ فرح عظیم نے کہا کہ سیکورٹی فورسز کے آپریشن کے دوران گرفتار دہشت گردوں کا یہ اعتراف کہ” انھیںافغانستان کے صوبے کنڑ اور قندھار میں قائم لانچ پیڈز سے پاکستان بھیجا گیا تھا ” پاکستان کی سکیورٹی فورسز کی بڑی کامیابی ہے اوراس سے بڑی کامیابی یہ کہواشک اور قلات میں پکڑے گئے ٹرکوں سے افغانستان میں چھوڑا گیا امریکی اسلحہ برآمد ہوا ہے، جو سرحد پار سے ملنے والی براہِ راست سہولت کاری کا ثبوت ہیں۔محترمہ فرح عظیم شاہ نےمزید کہا کہ پاکستان کی سکیورٹی فورسز نے ثابت کر دیا ہے کہ وہ نہ صرف زمین پر بلکہ فضائی اور ڈیجیٹل محاذ پر بھی دشمن سے کئی قدم آگے ہیں۔ افغانستان کی سرزمین کا استعمال اور بھارت کی فنڈنگ اب پاکستان کو کمزور نہیں کر سکے گی،رکن بلوچستان اسمبلی محترمہ فرح عظیم نے کہاریاست پاکستان نے دہشت گردی کے اس فتنے کو جڑ سے اکھاڑنے کا حتمی فیصلہ کر لیا ہے۔ اور بلوچستان کے غیور اور محب وطن پاکستانی اپنی سیکیورٹی فورسز اور حکومت پاکستان کے ساتھ کھڑے ہیں

Previous Post

کوئٹہ: ہزارہ ٹائون میں 8 روز قبل قتل ہونے والے نوجوان کا معمہ حل ہو گیا ۔ دوست قاتل نکلا

Next Post

وڈیرا شاہی جیت گئی انصاف ہار گیا : ام رباب کے والد ، دادا اور چچا کے قتل کا کیس تمام ملزمان بری

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
وڈیرا شاہی جیت گئی انصاف ہار گیا : ام رباب کے والد ، دادا اور چچا کے قتل کا کیس تمام ملزمان بری

وڈیرا شاہی جیت گئی انصاف ہار گیا : ام رباب کے والد ، دادا اور چچا کے قتل کا کیس تمام ملزمان بری

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper