• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

وڈیرا شاہی جیت گئی انصاف ہار گیا : ام رباب کے والد ، دادا اور چچا کے قتل کا کیس تمام ملزمان بری

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
March 30, 2026
in پاکستان
0
وڈیرا شاہی جیت گئی انصاف ہار گیا : ام رباب کے والد ، دادا اور چچا کے قتل کا کیس تمام ملزمان بری
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

دادو( نمائندہ خصوصی) ماڈل کرمنل کورٹ نے ام رباب چانڈیو کے والد دادا اور چچا کے قتل کیس میں نامزد تمام ملزمان کو بری کر دیانجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے وکیل صلاح الدین پنہور کا کہنا ہے کہ کیس میں نامزد تمام ملزمان کو بری کر دیا گیا ہےانہوں نے کہا کہ سرداری نظام کے خلاف 3 لوگوں کا دن دہہاڑے قتل ہوا کیس میں 3 گواہ اور میڈیکل شواہد موجود تھے اتنے شواہد پر ہماری نظر میں سزا ہوسکتی تھی فیصلے کے خلاف ہائیکورٹ اور سپریم کورٹ میں اپیل کریں گےخیال رہے آٹھ سال پرانے مقدمہ میں دو ارکان سندھ اسمبلی سمیت 8 ملزمان نامزد تھے جن میں چار ملزمان جیل میں اور چار ضمانت پر ہیںام رباب چانڈیو کے اہلخانہ قتل کیس کے فیصلے کے موقع پر سکیورٹی کے انتہائی سخت انتظامات کیے ہیں ڈی ایس پیز سمیت 450 پولیس اہلکار سکیورٹی کے لیے تعینات کیے گئے ہیں ام رباب چانڈیو کے گھر کے باہر بھی سکیورٹی کے اہلکار تعینات کیے گئے ہیں جوڈیشل کمپلیکس آنے جانے والے راستوں پر پولیس کی بھاری نفری تعینات ہے یاد رہے کہ ماڈل کورٹ نے گزشتہ سماعت میں گواہان کے بیانات اور دلائل سننے کے بعد کیس کا فیصلہ محفوظ کیا تھا

Previous Post

بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں بی ایل اے کے 32 دہشت گردوں کی ہلاکت 11 کی گرفتاری بڑی کامیابی ہے محترمہ فرح عظیم شاہ

Next Post

زیروویسٹ ڈے پر ہر شہری کو پلاسٹک کے استعمال کو ترک کرنے کا عہد کرنا چاہیے: وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی اپیل

Mian Tariq Javeed

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper