• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

پاکستان کا بھارت کے بیان پر سخت ردعمل، الزامات کو بدنیتی پر مبنی قرار دیدیا

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
March 28, 2026
in پاکستان
0
پاکستان کا بھارت کے بیان پر سخت ردعمل، الزامات کو بدنیتی پر مبنی قرار دیدیا
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد۔( نمائندہ خصوصی):وزارت خارجہ کے ترجمان طاہر حسین اندرابی نے بھارت کی جانب سے پاکستان کی شیعہ برادری سے متعلق دیے گئے بیان کو مسترد کرتے ہوئے اسے بدنیتی پر مبنی اور توجہ ہٹانے کی کوشش قرار دیا ہے۔ دفتر خارجہ سے جاری بیان کے مطابق طاہر حسین اندرابی نے میڈیا کے سوالات کے جواب میں کہا کہ بھارت کے ریمارکس تشویش کے لبادے میں حقیقت سے فرار کے مترادف ہیں اور ایسے بیانات بھارت کے اپنے داخلی ریکارڈ کو نہیں چھپا سکتے جہاں مسلمانوں، عیسائیوں اور دیگر پسماندہ طبقات کے خلاف امتیاز اور تشدد کو بتدریج معمول بنایا جا رہا ہے ،عبادت پر پابندیوں سے لے کر ہجوم کے ہاتھوں تشدد (ماب لنچنگ) اور گھروں و روزگار کو نشانہ بنانے تک یہ رجحانات اچھی طرح دستاویزی شکل میں موجود ہیں۔ترجمان کے مطابق مسلمانوں کو نشانہ بنانے والی ماب لنچنگ(ہجوم کے ہاتھوں قتل) کے واقعات میں اضافہ تشویشناک اور قابل نفرت ہے اور 2025 کے دوران 55 سے زائد جبکہ جنوری 2026 سے اب تک 19 سے زائد مسلمانوں کو ہجوم کے ہاتھوں قتل کئے جانے کی اطلاعات ہیں۔انہوں نے کہا کہ انتہا پسند گروہوں نے غیر قانونی طور پر 11 مساجد کو شہید کرنے کی کوشش کی ہے۔ مسلمانوں کے خلاف جرائم کے مرتکب افراد اکثر ریاستی سرپرستی کے باعث دندناتے پھرتے ہیں اور شاذ و نادر ہی قانون کے کٹہرے میں لائے جاتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ پاکستان بھارت پر زور دیتا ہے کہ وہ اپنے ملک میں موجود ان سنگین مسائل کا نوٹس لے، اقلیتوں کے تحفظ کو یقینی بنائے اور بین الاقوامی ذمہ داریوں کے مطابق عمل کرے اور دیگر ممالک کے خلاف بے بنیاد اور سیاسی مقاصد پر مبنی بیانات دینے سے گریز کرے۔

Previous Post

حریت رہنما آسیہ اندرابی کی سزا قابل مذمت کشمیری عوام کی آواز کو سزاؤں سے دبایا نہیں جا سکتا :ڈاکٹر حمیرا طارق

Next Post

نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار کی دعوت پر سعودی عرب ، ترکی اور مصر کے وزرا خارجہ 29 تا 30 مارچ پاکستان کا دورہ کریں گے

Mian Tariq Javeed

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper