• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار کی دعوت پر سعودی عرب ، ترکی اور مصر کے وزرا خارجہ 29 تا 30 مارچ پاکستان کا دورہ کریں گے

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
March 28, 2026
in پاکستان
0
نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار کی دعوت پر سعودی عرب ، ترکی اور مصر کے وزرا خارجہ 29 تا 30 مارچ پاکستان کا دورہ کریں گے
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد( نمائندہ خصوصی):نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹرمحمد اسحاق ڈار کی دعوت پر سعودی عرب کے وزیرِ خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان السعود، ترکیہ کے وزیرِ خارجہ حاقان فیدان اور مصر کے وزیرِ خارجہ ڈاکٹر بدر عبدالعاطی 29 سے30 مارچ تک پاکستان کا دورہ کریں گے۔ہفتہ کو دفتر خارجہ سے جاری بیان کے مطابق دورے کے دوران وزرائے خارجہ مختلف امور پر تفصیلی بات چیت کریں گےجن میں خطے میں کشیدگی کم کرنے کی کوششیں شامل ہیں۔تینوں برادر ممالک کے وزرا خارجہ وزیراعظم سے بھی ملاقات کریں گے۔پاکستان سعودی عرب، ترکی اور مصر کے برادرانہ تعلقات کو بڑی اہمیت دیتا ہے۔ یہ دورہ پاکستان کو ان ممالک کے ساتھ باہمی دلچسپی کے مختلف شعبوں میں تعاون اور ہم آہنگی کو مزید مضبوط کرنے کا موقع فراہم کرے گا۔

Previous Post

پاکستان کا بھارت کے بیان پر سخت ردعمل، الزامات کو بدنیتی پر مبنی قرار دیدیا

Next Post

ورلڈ ٹریڈ آرگنائزیشن کی چودھویں وزارتی کانفرنس کیمرون کے دارالحکومت یواوندے میں جاری، وزیر مملکت برائے خزانہ و ریلوے کی قیادت میں پاکستانی وفد کی اصلاحاتی سیشنز میں شرکت

Mian Tariq Javeed

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper