• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

مسلمان مرد شرعی طور پر اہلِ کتاب خواتین کے ساتھ نکاح کر سکتے ہیں، کم عمری کی شادی کے معاملے میں صرف فوجداری سزا دی جا سکتی ہے، نکاح ختم نہیں ہوتا،وفاقی آئینی عدالت

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
March 26, 2026
in پاکستان
0
مسلمان مرد شرعی طور پر اہلِ کتاب خواتین کے ساتھ نکاح کر سکتے ہیں، کم عمری کی شادی کے معاملے میں صرف فوجداری سزا دی جا سکتی ہے، نکاح ختم نہیں ہوتا،وفاقی آئینی عدالت
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد۔( نمائندہ خصوصی):وفاقی آئینی عدالت نے اٹھارہ سال سے کم عمر مسیحی لڑکیوں کی مسلمان لڑکوں سے شادی سے متعلق ایک اہم فیصلہ جاری کرتے ہوئے قرار دیا ہے کہ مسلمان مرد شرعی طور پر اہلِ کتاب خواتین کے ساتھ نکاح کر سکتے ہیں، تاہم کم عمری کی شادی کے معاملے میں قانون کے تحت صرف فوجداری سزا دی جا سکتی ہے، نکاح خود بخود ختم نہیں ہوتا۔رپورٹنگ کے لیے منظور شدہ تحریری تفصیلی فیصلے کے مطابق عدالت نے اپنے فیصلے میں واضح کیا کہ چائلڈ میرج ایکٹ 1929 میں کم عمری کی شادی کو کالعدم قرار دینے کی کوئی صراحت موجود نہیں، بلکہ اس قانون میں صرف سزا کا تعین کیا گیا ہے۔ اس لیے کم عمر افراد کے درمیان ہونے والا نکاح محض اس بنیاد پر باطل نہیں سمجھا جا سکتا۔فیصلے کے مطابق لاہور کی رہائشی ماریہ بی بی کا قبولِ اسلام اور شہریار نامی نوجوان سے نکاح درست قرار دیا گیا۔ عدالت نے نوٹ کیا کہ ماریہ نے نکاح سے قبل اسلام قبول کیا جس کا باقاعدہ ڈیکلریشن بھی ریکارڈ پر موجود ہے۔عدالت نے مزید قرار دیا کہ حبسِ بے جا کی درخواستوں میں لڑکی کی عمر یا دارالافتاء کی دستاویزات کی درستگی کا تفصیلی جائزہ نہیں لیا جا سکتا، اور ایسے معاملات محدود دائرہ اختیار میں دیکھے جاتے ہیں۔فیصلے میں یہ بھی کہا گیا کہ آئینی تشریح کے لیے حتمی فورم وفاقی آئینی عدالت ہے، اور سپریم کورٹ سمیت تمام عدالتیں اس کے احکامات کی پابند ہیں۔ عدالت نے یہ اصول بھی بیان کیا کہ وہ سپریم کورٹ کے ان فیصلوں کی پابند نہیں جو آئین یا قانون سے متصادم ہوں۔کیس کے پس منظر میں بتایا گیا کہ ماریہ بی بی نے اپنی مرضی سے اسلام قبول کرکے شادی کی تھی جبکہ اس کے والد کی جانب سے اغواء کا مقدمہ درج کروایا گیا تھا جو بعد ازاں خارج ہو گیا۔ ماریہ نے عدالت میں بیان دیا کہ اسے اغواء نہیں کیا گیا بلکہ اس نے اپنی مرضی سے نکاح کیا۔ بعد ازاں اس کے والد نے کم عمری کی بنیاد پر حبسِ بے جا کی درخواستیں دائر کیں، جو مختلف عدالتوں سے ہوتی ہوئی وفاقی آئینی عدالت نے بھی خارج کر دیں۔

Previous Post

امریکہ اور ایران کے درمیان بالواسطہ بات چیت پاکستان کے ذریعے پیغامات کے تبادلے کی صورت میں جاری ہے، نائب وزیراعظم محمد اسحاق ڈار

Next Post

وزیراعظم کی شیری رحمان کی رہائش گاہ پرآمد ، صاحبزادی کے انتقال پر تعزیت کا اظہار

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
وزیراعظم کی شیری رحمان کی رہائش گاہ پرآمد ، صاحبزادی کے انتقال پر تعزیت کا اظہار

وزیراعظم کی شیری رحمان کی رہائش گاہ پرآمد ، صاحبزادی کے انتقال پر تعزیت کا اظہار

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper