• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

امریکہ اور ایران کے درمیان بالواسطہ بات چیت پاکستان کے ذریعے پیغامات کے تبادلے کی صورت میں جاری ہے، نائب وزیراعظم محمد اسحاق ڈار

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
March 26, 2026
in پاکستان
0
امریکہ اور ایران کے درمیان بالواسطہ بات چیت پاکستان کے ذریعے پیغامات کے تبادلے کی صورت میں جاری ہے، نائب وزیراعظم محمد اسحاق ڈار
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد۔( نمائندہ خصوصی):نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ بات چیت اور سفارتکاری ہی آگے بڑھنے کا واحد راستہ ہے، امریکہ اور ایران کے درمیان بالواسطہ بات چیت کا عمل پاکستان کے ذریعے جاری ہے۔ جمعرات کو سماجی رابطوں کے پلیٹ فارم ”ایکس“ پر اپنے ایک بیان میں نائب وزیراعظم نے کہا کہ مشرق وسطیٰ میں جاری تنازعہ کے خاتمے کےلئے امن مذاکرات کے حوالے سے میڈیا میں غیر ضروری قیاس آرائیاں کی جا رہی ہیں، حقیقت میں امریکہ اور ایران کے درمیان بالواسطہ بات چیت پاکستان کے ذریعے پیغامات کے تبادلے کی صورت میں جاری ہے۔انہوں نے کہا کہ اس تناظر میں امریکہ نے 15 نکات شیئر کئے ہیں جن پر ایران غور کر رہا ہے۔ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے کہا کہ برادر ممالک ترکیہ اور مصر سمیت دیگر ممالک بھی اس اقدام کی حمایت کر رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان امن کے فروغ کےلئے پرعزم ہے اور خطے اور اس سے باہر استحکام کو یقینی بنانے کےلئے ہرممکن کوشش جاری رکھے ہوئے ہے۔ نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ نے کہا کہ مکالمہ اور سفارتکاری ہی آگے بڑھنے کا واحد راستہ ہے۔

Previous Post

وزیراعظم محمد شہباز شریف سے متحدہ قومی موومنٹ کے وفد کی کنوینئر خالد مقبول صدیقی کی سربراہی میں ملاقات

Next Post

مسلمان مرد شرعی طور پر اہلِ کتاب خواتین کے ساتھ نکاح کر سکتے ہیں، کم عمری کی شادی کے معاملے میں صرف فوجداری سزا دی جا سکتی ہے، نکاح ختم نہیں ہوتا،وفاقی آئینی عدالت

Mian Tariq Javeed

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper