• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

وزیراعظم کی شیری رحمان کی رہائش گاہ پرآمد ، صاحبزادی کے انتقال پر تعزیت کا اظہار

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
March 26, 2026
in پاکستان
0
وزیراعظم کی شیری رحمان کی رہائش گاہ پرآمد ، صاحبزادی کے انتقال پر تعزیت کا اظہار
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی( نمائندہ خصوصی):وزیراعظم محمد شہباز شریف نے جمعرات کو پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما سینیٹر شیری رحمان کی رہائش گاہ پر جا کر ان سے ان کی صاحبزادی ماروی ملک کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا۔ وزیر اعظم آفس کے میڈیا ونگ کی طرف سے جاری بیان کے مطابق وزیر اعظم نے سینیٹر شیری رحمان سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ جواں عمر اولاد کے بچھڑنے کا غم والدین کے لیے ناقابل برداشت ہوتا ہے جسے بیان کرنے کے لیے الفاظ نہیں ہیں۔انہوں نے دعا کی کہ اللہ تعالی مرحومہ کو جنت الفردوس میں جگہ دے اور اہل خانہ کو صبر عطا فرمائے۔ ملاقات میں نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار، وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی، وفاقی وزیر منصوبہ بندی ڈاکٹر احسن اقبال، وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ اور وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ بھی موجود تھے۔

Previous Post

مسلمان مرد شرعی طور پر اہلِ کتاب خواتین کے ساتھ نکاح کر سکتے ہیں، کم عمری کی شادی کے معاملے میں صرف فوجداری سزا دی جا سکتی ہے، نکاح ختم نہیں ہوتا،وفاقی آئینی عدالت

Next Post

وزیر اعظم شہباز شریف کو ملائشیا ئی ہم منصب داتو سری انور ابراہیم کا فون ، مشرق وسطیٰ میں کشیدگی کے خاتمے کے لیے پاکستان کی کوششوں کی حمایت

Mian Tariq Javeed

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper