• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

پنجاب میں ٹی بی کے مریضوں کو گھر کی دہلیز پرمفت ادویات فراہم کی جارہی ہے: مریم نواز شریف

صوبے میں عام دوائیوں سے ٹھیک نہ ہونے والے مریضوں کیلئے خصوصی ڈرگ ریزسٹنٹ ٹی بی (DR-TB) سینٹرزکا قیام ٹی بی کے خاتمے کیلئے جدوجہد جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ،وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کا ٹی بی (تپ دق) کے عالمی دن پر خصوصی پیغام

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
March 25, 2026
in پاکستان
0
پنجاب میں ٹی بی کے مریضوں کو گھر کی دہلیز پرمفت ادویات فراہم کی جارہی ہے: مریم نواز شریف
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور ( نمائندہ خصوصی) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ صوبے میں ٹی بی کے مرض کے مکمل خاتمے کے لیے پختہ عزم کررکھا ہے۔ صحت مند پنجاب کے لیے ٹی بی کے خلاف جنگ جیتنا ناگزیر ہے۔ بروقت تشخیص اور مؤثر علاج کے ذریعے ٹی بی کے مریضوں کی جانیں بچائی جا سکتی ہیں۔ ٹی بی (تپ دق) کے عالمی دن پراپنے خصوصی پیغام میں وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے ٹی بی کے خاتمے کیلئے جدوجہد جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ کیا۔ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے ٹی بی کے علاج اور اس کے بارے میں عوام میں آگاہی پیدا کرنے کی اہمیت پر زور دیا۔ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے کہا کہ ٹی بی، ہیپاٹائٹس اور امراض قلب کے مریضوں کے لیے گھر کی دہلیز پر مفت ادویات پہنچانے کا پروگرام جاری ہے۔ حکومت پنجاب ٹی بی کے خاتمے کیلئے مفت تشخیص اور علاج کی سہولیات فراہم کر رہی ہے۔ ٹی بی کے مکمل خاتمے کے لیے عوام کی شمولیت ضروری ہے۔وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے کہا کہ ٹی بی کے امراض کے لئے سرکاری ہسپتالوں میں مفت دوائی، پی سی آر ٹیسٹ اور لیڈی ہیلتھ ورکرز کے ذریعے بھی گھر گھر مریضوں کی تلاش کی جاتی ہے۔ پنجاب بھر کے ڈسٹرکٹ اور تحصیل ہسپتالوں میں ٹی بی کی تشخیص اور ”ڈوٹس“ (DOTS) کے تحت مکمل مفت علاج کیا جارہا ہے۔ ہر سال دنیا بھر میں لاکھوں لوگ ٹی بی (تپِ دق) جیسے موذی مرض کا شکار ہورہے ہیں۔ ٹی بی سے بچاؤ اور پھیلاؤ کا سب سے موثر طریقہ اس کا درست طریقے سے بروقت علاج ہے۔وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے کہا کہ حکومت پنجاب نے ٹی بی کے خاتمے کو اپنی صحت عامہ کی ترجیحات میں رکھا ہے۔صوبے میں عام دوائیوں سے ٹھیک نہ ہونے والے مریضوں کیلئے خصوصی ڈرگ ریزسٹنٹ ٹی بی (DR-TB) سینٹرزکا قیام عمل میں لایا جارہا ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ بروقت تشخیص، علاج کے تسلسل کو یقینی بنانے میں کمیونٹی ہیلتھ ورکرز، سول سوسائٹی تنظیمیں، محققین، نجی شعبے کے طبی ادارے مددگار ثابت ہوتے ہیں۔

Previous Post

سندھ طاس معاہدے کی بھارتی خلاف ورزیاں، انسانی حقوق کی پامالی پر تشویش اور عالمی بینک سے مداخلت کے مطالبات میں اضافہ

Next Post

بھارتی دھمکیوں کے باوجود خالصتان مشن سے پیچھے نہیں ہٹیں گے، سکھ فیڈریشن کینیڈا

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
بھارتی دھمکیوں کے باوجود خالصتان مشن سے پیچھے نہیں ہٹیں گے، سکھ فیڈریشن کینیڈا

بھارتی دھمکیوں کے باوجود خالصتان مشن سے پیچھے نہیں ہٹیں گے، سکھ فیڈریشن کینیڈا

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper