• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

قرارداد پاکستان علیحدہ وطن کے حصول کیلئے آزادی کی جدوجہد میں سنگ میل کی حیثیت رکھتی ہے:مریم نواز شریف

اتحاد،تنظیم،محنت اور دیانت ہی ترقی کیلئے رخت سفر ہے،بین الاقوامی برادری میں باعزت مقام حاصل کرنے کیلئے قائد اعظمؒ کے افکار پر عمل درآمد ناگزیر ہے یوم پاکستان پر وطن عزیز کو بانیان پاکستان کے تصورات کے مطابق ڈھالنے کے عزم کا اعادہ کرنا ہوگا،وزیر اعلیٰ مریم نواز کا یوم پاکستان پر پیغام

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مارچ 25, 2026
in پاکستان
0
قرارداد پاکستان علیحدہ وطن کے حصول کیلئے آزادی کی جدوجہد میں سنگ میل کی حیثیت رکھتی ہے:مریم نواز شریف
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور ( نمائندہ خصوصی) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے یوم پاکستان کے موقع پر اپنے پیغام میں کہاہے کہ آج کے دن برصغیر کے مسلمانوں کیلئے ایک الگ وطن کے قیام کی راہ ہموار ہوئی۔ قرارداد پاکستان علیحدہ وطن کے حصول کیلئے آزادی کی جدوجہد میں سنگ میل کی حیثیت رکھتی ہے۔وزیراعلی مریم نواز شریف نے کہاکہ یوم پاکستان ہی تحریک پاکستان کا نا قابل فراموش اور تاریخی آغاز سفر ہے۔ اتحاد،تنظیم،محنت اور دیانت ہی ترقی کے لئے رخت سفر ہے۔ہمارے آباؤ اجداد کی قربانیاں متقاضی ہیں کہ ہم آزادی کے حقیقی مقاصدکی طرف پیش رفت کریں۔وزیراعلی مریم نواز شریف نے کہاکہ بین الاقوامی برادری میں باعزت مقام حاصل کرنے کیلئے قائد اعظمؒ کے افکار پر عمل درآمد ناگزیر ہے۔عہد کرتے ہیں پاکستان کو دنیا میں باوقار مقام دلانے کیلئے کوئی کسر اٹھا نہ رکھیں گے۔وزیراعلی مریم نواز شریف نے کہاکہ یوم پاکستان پر وطن عزیز کو بانیان پاکستان کے تصورات کے مطابق ڈھالنے کے عزم کا اعادہ کرنا ہوگا۔

پچھلی پوسٹ

ملک بھر میں کل سے بارشوں، آندھی اور ژالہ باری کے نئے سلسلے کی پیشگوئی، الرٹ جاری

اگلی پوسٹ

بانیان پاکستان کے وژن کے مطابق ملک کی تعمیر کے لیے کوششیں دُگنی کرنے کی ضرورت ہے،احسن اقبال

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
بانیان پاکستان کے وژن کے مطابق ملک کی تعمیر کے لیے کوششیں دُگنی کرنے کی ضرورت ہے،احسن اقبال

بانیان پاکستان کے وژن کے مطابق ملک کی تعمیر کے لیے کوششیں دُگنی کرنے کی ضرورت ہے،احسن اقبال

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper