• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

بانیان پاکستان کے وژن کے مطابق ملک کی تعمیر کے لیے کوششیں دُگنی کرنے کی ضرورت ہے،احسن اقبال

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مارچ 23, 2026
in پاکستان
0
بانیان پاکستان کے وژن کے مطابق ملک کی تعمیر کے لیے کوششیں دُگنی کرنے کی ضرورت ہے،احسن اقبال
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد۔( نمائندہ خصوصی):وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال نے بانیان پاکستان کے وژن کے مطابق ملک کی تعمیر کے لیے کوششیں دُگنی کرنے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔ پیر کو یہاں پاکستان مسلم لیگ (ن) کے زیرِ اہتمام یومِ پاکستان کے سلسلہ میں منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ملک کے روشن مستقبل کے لیے خود اعتمادی کے ساتھ آگے بڑھنا ہو گا۔وفاقی وزیر نے پاکستان کے قیام میں بانیانِ پاکستان کی انتھک جدوجہد اور قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا اور قائداعظم محمد علی جناح کی اُن مسلسل کوششوں کو سراہا جنہوں نے پاکستان کے خواب کو حقیقت میں بدل دیا۔ احسن اقبال نے کہا کہ پاکستان کا دفاع مضبوط ہاتھوں میں ہے۔انہوں نے گزشتہ سال بھارت کے خلاف پاکستان کی مسلح افواج کی کامیابی کا حوالہ بھی دیا۔ انہوں نے کہا کہ معرکۂ حق میں ہماری افواج نے ثابت کیا کہ وہ ہر وقت چوکس ہیں اور پیشہ ورانہ مہارت اور جدید ٹیکنالوجی سے لیس ہو کر دشمن کو شکست دینے کی صلاحیت رکھتی ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ دنیا میں کوئی طاقت پاکستان کی طرف میلی آنکھ سے نہیں دیکھ سکتی۔

پچھلی پوسٹ

قرارداد پاکستان علیحدہ وطن کے حصول کیلئے آزادی کی جدوجہد میں سنگ میل کی حیثیت رکھتی ہے:مریم نواز شریف

اگلی پوسٹ

ابوظہبی میں یومِ پاکستان کی مناسبت سے قومی جذبے اور جوش و خروش کے ساتھ پرچم کشائی کی تقریب کا انعقاد

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
ابوظہبی میں یومِ پاکستان کی مناسبت سے قومی جذبے اور جوش و خروش کے ساتھ پرچم کشائی کی تقریب کا انعقاد

ابوظہبی میں یومِ پاکستان کی مناسبت سے قومی جذبے اور جوش و خروش کے ساتھ پرچم کشائی کی تقریب کا انعقاد

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper