• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

وزیراعلیٰ بلوچستان نے جھلسنے والے کم سن بچے کے علاج کے اخراجات حکومت کے ذمہ لینے کا حکم جاری کردیا

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مارچ 24, 2026
in پاکستان
0
وزیراعلیٰ بلوچستان نے جھلسنے والے کم سن بچے کے علاج کے اخراجات حکومت کے ذمہ لینے کا حکم جاری کردیا
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کوئٹہ( نمائندہ خصوصی):وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے گھریلو حادثے میں جھلسنے والے کم سن بچے حسنین کے علاج کے تمام اخراجات حکومت کے ذمہ لینے کے احکامات جاری کردیے ، بچہ گزشتہ روز اپنے گھر میں جھلس کر شدید زخمی ہوگیا تھا۔ وزیر اعلیٰ ہائوس سے جاری بیان کے مطابق بچے کے والد مغربی بائی پاس کوئٹہ کے محنت کش عبدالخالق علاج کرانے سے قاصر تھے، تاہم وزیر اعلیٰ بلوچستان کی ہدایت پر بچے کو فوری طور پر سی ایم ایچ کوئٹہ منتقل کر کے علاج معالجہ شروع کر دیا گیا ،حکومتی بروقت اقدام اور ماہر طبی ٹیم کی کوششوں کے نتیجے میں معصوم بچے کی جان بچائی گئی اور وہ اب روبصحت ہے۔ وزیر اعلیٰ بلوچستان نے بچے کی جلد صحت یابی کے لیے دعا اور نیک خواہشات کا اظہار کیا ۔حسنین کے والدین نے وزیر اعلیٰ میر سرفراز بگٹی کا دل کی گہرائیوں سے شکریہ ادا کیا اور ان کے لیے دعاؤں اور نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔

پچھلی پوسٹ

سندھ حکومت تپ دق کے خاتمے کیلئے پرعزم ہے، وزیر اعلیٰ سندھ

اگلی پوسٹ

وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی یو اے ای کے ہم منصب شیخ عبداللہ بن زاید النہیان سے ٹیلیفون پر گفتگو

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی یو اے ای کے ہم منصب شیخ عبداللہ بن زاید النہیان سے ٹیلیفون پر گفتگو

وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی یو اے ای کے ہم منصب شیخ عبداللہ بن زاید النہیان سے ٹیلیفون پر گفتگو

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper