• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی یو اے ای کے ہم منصب شیخ عبداللہ بن زاید النہیان سے ٹیلیفون پر گفتگو

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
March 24, 2026
in پاکستان
0
وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی یو اے ای کے ہم منصب شیخ عبداللہ بن زاید النہیان سے ٹیلیفون پر گفتگو
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد( نمائندہ خصوصی):نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے متحدہ عرب امارات کے نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ شیخ عبداللہ بن زاید النہیان سے ٹیلیفون پر گفتگو کی۔ منگل کو دفتر خارجہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق دونوں رہنماؤں نے خطے کی بدلتی ہوئی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار نے امن و استحکام کی اہمیت کو اجاگر کرتے ہوئے کشیدگی میں فوری کمی کی ضرورت پر زور دیا۔ انہوں نے اس بات پر بھی زور دیا کہ مسائل کے حل کے لیے بات چیت اور سفارتکاری ہی واحد قابلِ عمل راستہ ہے۔انہوں نے قیمتی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا جن میں تین پاکستانی شہری بھی شامل ہیں۔ نائب وزیراعظم نے اس مشکل وقت میں متحدہ عرب امارات کے ساتھ پاکستان کی بھرپور یکجہتی کا اعادہ کیا۔ دونوں رہنماؤں نے عید کی مبارکباد کا تبادلہ کیا اور باہمی قریبی رابطے میں رہنے پر اتفاق کیا۔

م
Previous Post

وزیراعلیٰ بلوچستان نے جھلسنے والے کم سن بچے کے علاج کے اخراجات حکومت کے ذمہ لینے کا حکم جاری کردیا

Next Post

سپیکر قومی اسمبلی اور ڈپٹی سپیکر کی سینیٹر شیری رحمان کی رہائش گاہ آمد، بیٹی ماروی خورشید ملک کے انتقال پر تعزیت اور فاتحہ خوانی کی

Mian Tariq Javeed

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper