• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

منی لانڈرنگ کیس ، وزیراعظم شہباز شریف، حمزہ شہباز کی بریت کیخلاف دائر درخواست خارج

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مارچ 24, 2026
in پاکستان
0
منی لانڈرنگ کیس ، وزیراعظم شہباز شریف، حمزہ شہباز کی بریت کیخلاف دائر درخواست خارج
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور۔( نمائندہ خصوصی):لاہور ہائیکورٹ نے وفاقی تحقیقاتی ادارہ کے منی لانڈرنگ کیس میں سپیشل سینٹرل عدالت کی جانب سے وزیراعظم محمد شہباز شریف اور حمزہ شہباز کی بریت کے خلاف دائر درخواست پر رجسٹرار آفس کا عائد اعتراض برقرار رکھتے ہوئے دائر درخواست ناقابل سماعت قرار دے کر خارج کر دی۔ عدالت نے نشاندہی کی کہ کوئی بھی شخص کئی سال بعد آ کر عدالتی فیصلوں کو چیلنج نہیں کر سکتا اور نہ ہی عدالت اس مقصد کے لیے کوئی نیا قانون بنا سکتی ہے۔چیف جسٹس عالیہ نیلم نے دائر درخواست پر رجسٹرار آفس کے اعتراضی نوٹ کے ساتھ ابتدائی سماعت کی۔رجسٹرار آفس نے درخواست پر اعتراض عائد کیا تھا کہ درخواست کئی سالوں بعد دائر کی گئی ہے اور درخواست گزار متاثرہ فریق بھی نہیں ہے ،لہذا یہ درخواست ناقابل سماعت ہے ، دائر درخواست میں ٹرائل کورٹ کی جانب سے وزیراعظم محمد شہباز شریف اور حمزہ شہباز کی 16ارب روپے منی لانڈرنگ کے مقدمہ سے بریت کو چیلنج کیا گیا تھا اور موقف اختیار کیا گیا تھا کہ 12 نومبر 2022 کو سپیشل سنٹرل کورٹ نے فردِ جرم عائد ہونے سے قبل ہی انہیں بری کر دیا، جو قانون اور انصاف کے اصولوں کے خلاف ہے ،منگل کو سماعت پر درخواست گزار ایڈووکیٹ وشال احمد شاکر کے وکیل سینئر قانون دان عامر سعید راں پیش ہوئے۔سماعت کے دوران چیف جسٹس نے ریمارکس دیے کہ درخواست گزار پہلے دفتری اعتراض پر دلائل دے۔ عدالت نے استفسار کیا کہ آیا مقدمے میں گواہوں کے بیانات ریکارڈ کیے گئے تھے، جس پر وکیل نے بتایا کہ گواہوں کے بیانات ریکارڈ نہیں ہوئے تھے ۔چیف جسٹس نے ریمارکس دیے کہ 2022 میں ہونے والی بریت کو چیلنج کرنے میں تاخیر کا کوئی جواز نظر نہیں آتا۔ عدالت نے یہ بھی کہا کہ محض اس بنیاد پر کہ بعد میں کسی وکیل کو کیس پڑھ کر نئے نکات معلوم ہوں، پرانے فیصلوں کو دوبارہ نہیں کھولا جا سکتا۔ عدالت نے تمام دلائل سننے کے بعد رجسٹرار آفس کا اعتراض برقرار رکھتے ہوئے درخواست خارج کر دی۔

پچھلی پوسٹ

پنجاب میں پہلی مرتبہ پھلوں، سبزیوں اوردیگر اشیا کے نرخ کم ترین سطح پر رہنے کاریکارڈ،وزیراعلی مریم نواز کا اظہار تشکر،ٹیم کو شاباش

اگلی پوسٹ

این ڈی ایم اے نے ملک بھر میں گرج چمک کے ساتھ بارش، آندھی اور ژالہ باری کا الرٹ جاری کر دیا

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
این ڈی ایم اے نے ملک بھر میں گرج چمک کے ساتھ بارش، آندھی اور ژالہ باری کا الرٹ جاری کر دیا

این ڈی ایم اے نے ملک بھر میں گرج چمک کے ساتھ بارش، آندھی اور ژالہ باری کا الرٹ جاری کر دیا

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper