• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

پنجاب میں پہلی مرتبہ پھلوں، سبزیوں اوردیگر اشیا کے نرخ کم ترین سطح پر رہنے کاریکارڈ،وزیراعلی مریم نواز کا اظہار تشکر،ٹیم کو شاباش

سہولت بازاروں میں 4کروڑ شہریوں کا 3کروڑ 69لاکھ 30 ہزار کلو گرام اشیائے خورد ونوش کا منفرد ریکارڈ قائم اوپن مارکیٹ سے 40فیصد تک کم نرخ پر سبزیوں پھلوں اوراشیائے خورد و نوش کی فراہمی پنجاب سہولت بازار اتھارٹی کے زیر اہتمام صوبہ بھر میں 49سہولت بازار، 20سہولت آن دی گو اور11عارضی بازار وں سمیت 80 بازار عوام کی سہولت کیلئے قائم رمضان المبارک کے دوران وزیراعلی مریم نوازشریف کی ہدایت پر کم نرخ پر 29لاکھ 30ہزار کلو گرام آٹے کی فروخت آٹے کے نرخ میں ڈی سی ریٹ سے 7.2فیصد تک رعایت ایک ماہ میں آٹے کی خریداری پر عوام کو 18 کروڑ روپے کی بچت اوپن مارکیٹ کے تناسب سے آٹے کے نرخ میں 13.5فیصد تک کمی،اوپن مارکیٹ کے تناسب سے عوام کو آٹے کی خریداری پر ساڑھے 32کروڑ روپے کی بچت معیاری اشیاکی کنٹرول نرخ پرفراہمی قابل قدر کاوش ہے،وزیراعلی مریم نواز شریف نے چیئرمین پی ایس بی اے افضل کھوکھر اوران کی ٹیم کی کارکردگی کو سراہا

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مارچ 25, 2026
in پاکستان
0
پنجاب میں پہلی مرتبہ پھلوں، سبزیوں اوردیگر اشیا کے نرخ کم ترین سطح پر رہنے کاریکارڈ،وزیراعلی مریم نواز کا اظہار تشکر،ٹیم کو شاباش
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور ( نمائندہ خصوصی) پنجاب میں پہلی مرتبہ پھلوں، سبزیوں اوردیگر اشیائے خوردونوش کے نرخ کم ترین سطح پر رہنے کاریکارڈقائم ہو گیا- وزیراعلی مریم نوازشریف نے پنجاب سہولت بازار اتھارٹی ٹیم کو مبارکباداور شاباش بھی دی-سہولت بازاروں میں 4کروڑ شہریوں نے 3کروڑ 69لاکھ 30 ہزار کلو گرام اشیائے خورد ونوش کا منفرد ریکارڈ قائم کیا-اوپن مارکیٹ سے 40فیصد تک کم نرخ پر سبزیوں، پھلوں اوراشیائے خورد و نوش فراہم کی گئی-عوام نے سہولت بازار وں میں خریداری کر کے ایک ماہ میں ایک ارب 10کروڑ روپے بچا لئے- ڈی سی ریٹ سے18فیصد تک کم نرخ پرخریداری سے عوام کو ایک ماہ میں 73 کروڑ روپے کی بچت ہوئی-سہولت بازاروں میں رمضان المبارک کے دوران عوام کوسستی اور معیاری اشیا کی فراہمی کاہدف کامیابی سے مکمل ہوا ہے -پنجاب سہولت بازار اتھارٹی کے زیر اہتمام صوبہ بھر میں 49سہولت بازار، 20سہولت آن دی گو اور11عارضی بازار وں سمیت 80 بازار عوام کی سہولت کے لئے قائم کئے گئے- 80 بازاروں میں 40لاکھ سے زائد خریداروں کی آمد ایک ریکارڈہے-رمضا ن المبارک کے دوران وزیراعلی مریم نوازشریف کی ہدایت پر کم نرخ پر 29لاکھ 30ہزار کلو گرام آٹا فروخت ہوا-آٹے کے نرخ میں ڈی سی ریٹ سے 7.2فیصد تک رعایت ایک ماہ میں آٹے کی خریداری پر عوام کو 18 کروڑ روپے کی بچت ہوئی-اوپن مارکیٹ کے تناسب سے آٹے کے نرخ میں 13.5فیصد تک کمی ہوئی- اوپن مارکیٹ کے تناسب سے عوام کو آٹے کی خریداری پر ساڑھے 32کروڑ روپے کی بچت ہوئی- موبائل اپیلی کیشن کے ذریعے 37ہزار سے زائد آرڈرموصول ہوئے- پی ایس بی اے فری ہوم ڈلیوری ایپ سروس کے ذریعے سبزیوں، پھلوں وغیرہ کے 37ہزار سے زائد آرڈرز کی ڈلیور ی ہوئی-عوام کو اضافی چارجز کے بغیر اشیائے خورد و نوش فراہم کی گئیں -فری ہوم ڈلیوری سروس کے ذریعے خریداری پر عوام نے 13کروڑ 11لاکھ روپے بچا لئے-ڈی سی ریٹ کے تناسب سے سہولت بازار میں بھی 35فیصد بچت ہوئی-پنجاب سہولت بازار اتھارٹی کے تحت80بازاروں میں 1763سٹال قائم کئے گئے -سہولت بازار وں میں 886 راشن کارڈ اور 3778 نگہبان رمضان کارڈ بھی خریداری کے لئے استعمال ہوئے-عوام کی سہولت کے لئے سہولت بازاروں میں 125کیش لیس ایجنڈ سنٹر بھی قائم کئے گئے- وزیراعلی مریم نوازشریف کی ہدایت پر سہولت بازاروں میں اشیائے خورد و نوش کے معیار اور بہتر نرخ کے لئے ڈیجیٹل مانیٹرنگ اور وزٹ بھی کئے گئے – پہلی مرتبہ اشیائے خورد ونوش کی خریداری میں عوامی شکایات کے فوری ازالے کے لئے خریداروں سے ڈائریکٹ فیڈبیک کا سسٹم بھی نافذ کیا گیا-وزیراعلی مریم نوازشریف نے چیئرمین پی ایس بی اے افضل کھوکھر اوران کی ٹیم کی کاکارکردگی کو سراہا -وزیراعلی مریم نواز شریف نے کہاکہ دن رات محنت کر کے عوام کو سستے ترین نرخ پر پھلوں، سبزیوں اور دیگر اشیائے خورد و نوش کی فراہمی یقینی بنانے پر پی ایس بی اے ٹیم کو خراج تحسین پیش کرتی ہوں -سہولت بازار کے موثرمیکانزم کے زیر اثر اوپن مارکیٹ میں مہنگائی کاتناسب بہت کم رہا- وزیراعلی مریم نوازشریف نے کہاکہ عوام کو سستی اور معیاری اشیائے خورد ونوش کی فراہمی کے لئے حکومت پنجاب کا عزم غیر متزلزل ہے – پی ایس بی اے کا 2026 رمضان آپریشن پبلک سروس ڈلیوری کا مثالی ماڈل بن چکاہے -عام آدمی کو معیاری اشیاء کی کنٹرول نرخ پرفراہمی قابل قدر کاوش ہے- وزیراعلی مریم نوازشریف نے پرائس کنٹرول کے لئے وزراء، صوبائی معاونین اور ڈسٹرکٹ انتظامیہ کی کاوشوں کو بھی سراہا-

پچھلی پوسٹ

Spielen Sie wie ein Prominenter im Cat Spins Casino

اگلی پوسٹ

منی لانڈرنگ کیس ، وزیراعظم شہباز شریف، حمزہ شہباز کی بریت کیخلاف دائر درخواست خارج

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
منی لانڈرنگ کیس ، وزیراعظم شہباز شریف، حمزہ شہباز کی بریت کیخلاف دائر درخواست خارج

منی لانڈرنگ کیس ، وزیراعظم شہباز شریف، حمزہ شہباز کی بریت کیخلاف دائر درخواست خارج

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper