• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

برفانی محاذوں سے عزم کی گونج، یومِ پاکستان پر پاک فوج کے جوانوں کا پرعزم پیغام

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مارچ 23, 2026
in پاکستان
0
برفانی محاذوں سے عزم کی گونج، یومِ پاکستان پر پاک فوج کے جوانوں کا پرعزم پیغام
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد۔( نمائندہ خصوصی):یوم پاکستان کے موقع پر برفانی محاذوں سے عزم کی گونج کے ساتھ پاک فوج کے جوانوں نے اپنے پیغام میں اپنے غیر متزلزل عزم کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ سخت موسمی حالات اور برفانی طوفان بھی ہمارے حوصلے پست نہیں کر سکتے اور ہم ملکی سلامتی کیلئے چوکس ہیں۔سکیورٹی ذرائع کےمطابق انہوں نے اس عزم کا اعادہ کیا کہ وطن عزیز کے دفاع کے لیے کسی بھی قربانی سے دریغ نہیں کیا جائے گا۔پیغام میں اس بات پر زور دیا گیا کہ یوم پاکستان اتحاد اور یکجہتی کا درس دیتا ہے اور یہی جذبہ ہر چیلنج سے نمٹنے کی طاقت بھی فراہم کرتا ہے۔ جوانوں نے قوم سے اپیل کی کہ ملکی ترقی اور استحکام کیلئے اپنا کردار ادا کریں جبکہ پاک فوج ہر محاذ پر وطن کی حفاظت کیلئے پرعزم ہے۔

پچھلی پوسٹ

چئیرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی کی آئی سی سی پلئیر آف دی منتھ کا ایوارڈ جیتنے پر صاحبزادہ فرحان کو مبارکباد

اگلی پوسٹ

یومِ پاکستان کے موقع پر وفاقی اور صوبائی دارلحکومتوں میں توپوں کی سلامی ،قومی دن کا آغاز وطن سے تجدیدِ عہد اور ملی یکجہتی کے ولولے کے ساتھ ہوا

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
یومِ پاکستان کے موقع پر وفاقی اور صوبائی دارلحکومتوں میں توپوں کی سلامی ،قومی دن کا آغاز وطن سے تجدیدِ عہد اور ملی یکجہتی کے ولولے کے ساتھ ہوا

یومِ پاکستان کے موقع پر وفاقی اور صوبائی دارلحکومتوں میں توپوں کی سلامی ،قومی دن کا آغاز وطن سے تجدیدِ عہد اور ملی یکجہتی کے ولولے کے ساتھ ہوا

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper