• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home Uncategorized

برطانوی بادشاہ چارلس سوم کی صدرِ پاکستان اور عوام کو یومِ پاکستان پر مبارکباد

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مارچ 23, 2026
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد۔( نمائندہ خصوصی):برطانوی بادشاہ چارلس سوم نے پاکستان کے قومی دن کے موقع پر صدرِ مملکت آصف علی زرداری اور پاکستانی عوام کے لیے نیک خواہشات اور مبارکباد کا پیغام بھیجا ہے۔برطانوی ہائی کمیشن اسلام آباد کے مطابق، بادشاہ چارلس سوم نے اپنے پیغام میں کہا کہ پاکستان کے قومی دن کے موقع پر، میں اور میری اہلیہ آپ کو اور اسلامی جمہوریہ پاکستان کے عوام کو دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں۔انہوں نے دونوں ممالک کے درمیان دولتِ مشترکہ کی مشترکہ اقدار اور باہمی احترام پر مبنی دیرینہ دوستی کو سراہا۔پیغام میں برطانوی بادشاہ نے برطانیہ میں مقیم پاکستانی کمیونٹی کے کردار کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ متحرک برطانوی پاکستانی برادری دونوں ملکوں کے تعلقات کو روز بروز مضبوط کر رہی ہے، جبکہ خاندان، کاروبار اور ثقافت کے رشتے ہمارے عوام کو ایک دوسرے سے جوڑتے ہیں۔بادشاہ چارلس سوم نے ماحولیاتی تحفظ اور موسمیاتی تبدیلیوں کے حوالے سے پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعاون پر اطمینان کا اظہار کیا۔ انہوں نے خاص طور پر سیلاب سے بچاؤ کی تیاریوں، آبی انتظام اور کلین انرجی کے شعبوں میں جاری شراکت داری کو سراہا اور کہا کہ پاکستان کا شاندار قدرتی ورثہ ہمیں ماحول کے تحفظ کی مشترکہ ذمہ داری یاد دلاتا ہے۔اپنے پیغام کے آخر میں انہوں نے تمام پاکستانیوں کے لیے ایک پرامن اور خوشحال سال کی دعا کی اور اس امید کا اظہار کیا کہ رواں برس ہونے والے دولتِ مشترکہ کے سربراہی اجلاس میں دونوں ممالک مستقبل کا مشترکہ لائحہ عمل طے کرنے کے لیے دوبارہ اکٹھے ہوں گے۔

پچھلی پوسٹ

پاکستان پیپلز پارٹی کی سابق سربراہ ، وفاقی وزیر اور خاتون اول نصرت بھٹو کی سالگرہ پیرکو منائی گئی

اگلی پوسٹ

امریکہ اسرائیل و ایران جنگ میں خلیجی ممالک کو گھسیٹنا انتہائی گھناؤنا عمل ہے.۔امت مسلمہ پر جنگ مسلط کرنا ایران کی غلطی ہے _دفاع پاکستان کونسل

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
امریکہ اسرائیل و ایران جنگ میں  خلیجی ممالک کو گھسیٹنا انتہائی گھناؤنا عمل ہے.۔امت مسلمہ پر جنگ مسلط کرنا ایران کی غلطی ہے _دفاع پاکستان کونسل

امریکہ اسرائیل و ایران جنگ میں خلیجی ممالک کو گھسیٹنا انتہائی گھناؤنا عمل ہے.۔امت مسلمہ پر جنگ مسلط کرنا ایران کی غلطی ہے _دفاع پاکستان کونسل

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper