• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

امریکہ اسرائیل و ایران جنگ میں خلیجی ممالک کو گھسیٹنا انتہائی گھناؤنا عمل ہے.۔امت مسلمہ پر جنگ مسلط کرنا ایران کی غلطی ہے _دفاع پاکستان کونسل

ہم پاکستان کی خارجہ پالیسی سمیت پاک افواج پراعتماد کا اظہار کرتے ہیں۔دفاع پاکستان کونسل سینیٹڑ راجہ ناصر عباس پر غداری کے مقدمات قائم کئے جاۓاور اسکی سینیٹ کی رکنیت خارج کی جاۓ۔ جی بی اسکاؤٹ کو ہٹاکراسکی جگہ پر پنجاب ریجمنٹ یا بلوچ ریجمنٹ کو تعینات کیا جاۓ_ دفاع پاکستان کونسل

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مارچ 25, 2026
in پاکستان
0
امریکہ اسرائیل و ایران جنگ میں  خلیجی ممالک کو گھسیٹنا انتہائی گھناؤنا عمل ہے.۔امت مسلمہ پر جنگ مسلط کرنا ایران کی غلطی ہے _دفاع پاکستان کونسل
0
SHARES
3
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی (نمائندہ خصوصی)دفاع پاکستان کونسل کا اجلاس مورخہ 23 مارچ کو پریس کلب میں منعقد ہوا اجلاس کی صدارت جس میں مولانا اورنگزیب فاروقی مرکزی صدر اہلسنت والجماعت ۔۔مولانا تاج محمد حنفی۔اہلسنت والجماعت۔۔اشرف میمن ۔۔پاکستان راہ پارٹی ۔۔جمعیت علمائے اسلام ش ۔۔۔مولانا حماد مدنی۔۔جمعیت علمائے اہلحدیث ۔۔عبد الوہاب سیٹھار۔۔سنی متحدہ علماء کمیٹی ۔۔مولانا شیر غازی ۔سنی علماء کمیٹی مولاناعبد الخالق ۔اتحاد امت کونسل ۔۔مولانا فضل القادر شامزئی۔۔عاقب خان سواتی ۔۔راہ حق پارٹی ،مولانا اکبر چترالی ۔۔جامعہ احسن العلوم۔۔پاکستان نظریاتی پارٹی ۔مولانا ابراہیم چترالی۔۔مرکزی مسلم لیگ ۔۔مفتی عبد العظیم.مولانا طارق مسعود ۔سنی علماء کونسل ۔۔اہلسنت وفاق المساجد شامل تھے ۔ںعد ازاں اعلامیہ جاری کیا گیا جس میں کہا گیا کہ امریکا اسرائیل و ایران جنگ میں خلیجی ممالک کو گھسیٹنا انتہائی گھناؤنا عمل ہے ۔امت مسلمہ پر جنگ مسلط کرنا ایران کی غلطی ہے ۔۔جس پر آج تمام جماعتیں متفق ہیں۔ اعلامیہ میں کہا گیا کہ اس جنگ کو روکوانے میں پاکستان اپنا کردار ادا کر رہا ہے ۔ہم پاکستان کی خارجہ پالیسی سمیت پاک افواج پر اعتماد کا اظہار کرتے ہیں۔ضرورت پڑنے پر پاکستان دوست ممالک کے ساتھ کھڑا رہے اور اپنے معاہدوں پر عمل کرے۔اعلامیہ میں کہا گیا کہ اس جنگ کے شروع ہوتے ہی پاکستان میں ایرانی پراکسی حرکت عمل میں آئی اور پاکستان میں تشدد ، فوجیوں کی شہادت سمیت فوجی تنصیبات ، سرکاری املاک ، نجی املاک کو نقصان پہنچایا گیا جلاؤ گھیراؤ کیا گیا آج یہ فورم اس کی بھرپور مذمت کرتا ہے ۔اعلامیہ میں کہا گیا کہ سینٹر راجہ ناصر عباس کا رویہ انتہائی غیر ذمہ دارانہ متعصبانہ رہا ہے ۔انھوں نے اہل تشیعیوں کے جذبات کو غلط انداز میں ابھارا ۔جس کی وجہ سے پاکستان بھر میں تشدد کی راہ ہموار کی گئی۔پاکستان کا امن ہمیں انتہائی عزیز ہے۔کسی بھی پڑوسی ملک کی جنگ کی صورت میں پاکستان میں تشدد کا ہونا تشویش ناک ہے ۔آئندہ اس عمل کو روکنے کے لئے انتہائی اقدامات اٹھائے جائیں۔پاکستان کو توڑنے اور پاکستان کی افواج کے خلاف جو زبان استعمال کی گئی ۔۔راجہ ناصر عباس پر ان کے مقدمات قائم کئے جائیں ۔ راجہ ناصر عباس کی سینٹ کی رکنیت ختم کی جائے ۔ایسے عناصر ایسے کسی عہدے کے اہل نہیں ہیں ابھی تک اس معاملے پر جتنا بھی تشدد ہوا ۔ان کے مقدمات کو فوجی عدالتوں میں لے جایا جائے اور فوری طور پر ان پر سزائیں دی جائیں۔گلگت بلتستان کے معاملے پر کہا گیا کہ جی بی اسکاؤٹ کو ہٹا کر اس جگہ پر پنجاب ریجمنٹ یا بلوچ ریجمنٹ کو تعینات کیا جائے ۔اعلامیہ میں کہا گیا کہ آج 23 مارچ یوم پاکستان کے دن ہم پاکستان کے دفاع کا عزم کرتے ہیں۔اس وقت قوم کو ملک کی ضرورت تھی ۔آج ملک کو قوم کی ضرورت ہے اور ہمیں ایک قوم بن کر پاکستان کو بچانا ہے۔راجہ ناصر عباس جعفری ، جواد نقوی ، ناظر تقوی ، راحت حسینی ، شہنشاہ نقوی ، سمیت انتشار پھیلانے والوں پر مقدمات بنائے جائیں اور یہ فوجی عدالتوں میں چلائے جائیں۔

پچھلی پوسٹ

برطانوی بادشاہ چارلس سوم کی صدرِ پاکستان اور عوام کو یومِ پاکستان پر مبارکباد

اگلی پوسٹ

"کولمبیا میں فوجی طیارہ گر کر تباہ، 66 افراد ہلاک”

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
"کولمبیا میں فوجی طیارہ گر کر تباہ، 66 افراد ہلاک”

"کولمبیا میں فوجی طیارہ گر کر تباہ، 66 افراد ہلاک"

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper