• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

جھنگ: ملہوآنہ کی معصوم عروج فاطمہ درندگی کی بھینٹ چڑھ گئی

پولیس نے جائے وقوعہ سے شواہد اکٹھے کر کے تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے جبکہ لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیے منتقل کر دیا گیا ہے. ان کی کسی سے کوئی دشمنی نہ تھی لواحقین:دلخراش واقعے نے پورے علاقے میں کہرام مچا دیا ہے اور شہریوں کی جانب سے درندہ صفت قاتلوں کی فوری گرفتاری کا مطالبہ

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مارچ 23, 2026
in پاکستان
0
جھنگ: ملہوآنہ کی معصوم عروج فاطمہ درندگی کی بھینٹ چڑھ گئی
0
SHARES
3
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

جھنگ(نمائندہ خصوصی) ملہوآنہ کی معصوم عروج فاطمہ درندگی کی بھینٹ چڑھ گئیمخدوم ٹاؤن موضع ملہوآنہ موڑ کے قریب ایک ویران مکان سے 12 سالہ معصوم بچی عروج فاطمہ کی گلا کٹی لاش برآمد ہوئی ہے جسے درندگی کا نشانہ بنانے کے بعد بیدردی سے قتل کر دیا گیا  تفصیلات کے مطابق مقتولہ دوپہر کے وقت گھر سے سبزی لینے نکلی تھی لیکن واپس نہ پہنچیشام کے وقت جب کچھ بچے قریبی خالی پلاٹ میں کرکٹ کھیل رہے تھے تو گیند ایک ویران گھر میں چلی گئی جہاں گیند اٹھانے والے بچوں نے بچی کی خون آلود لاش دیکھی واقعے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 اور مقامی پولیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی ابتدائی معلومات کے مطابق بچی برہنہ حالت میں ملی جسے تیز دھار آلے سے ذبح کیا گیا تھاپولیس نے جائے وقوعہ سے شواہد اکٹھے کر کے تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے جبکہ لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیے منتقل کر دیا گیا ہےلواحقین کے مطابق ان کی کسی سے کوئی دشمنی نہ تھی اس دلخراش واقعے نے پورے علاقے میں کہرام مچا دیا ہے اور شہریوں کی جانب سے درندہ صفت قاتلوں کی فوری گرفتاری کا مطالبہ کیا جا رہا ہے

پچھلی پوسٹ

محترمہ فرح عظیم شاہ کا پیپلز پارٹی کی سینئر رہنما اور سینیٹر شیری رحمان کی صاحبزادی کے انتقال پر اظہار تعزیت

اگلی پوسٹ

23, مارچ تجدید و عہد کا دن ہے دنیا کی کوئی بھی طاقت پاکستان غیر مستحکم نہیں کرسکتی: محترمہ فرح عظیم شاہ

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
23, مارچ تجدید و عہد کا دن ہے دنیا کی کوئی بھی طاقت پاکستان غیر مستحکم نہیں کرسکتی: محترمہ فرح عظیم شاہ

23, مارچ تجدید و عہد کا دن ہے دنیا کی کوئی بھی طاقت پاکستان غیر مستحکم نہیں کرسکتی: محترمہ فرح عظیم شاہ

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper