• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

محترمہ فرح عظیم شاہ کا پیپلز پارٹی کی سینئر رہنما اور سینیٹر شیری رحمان کی صاحبزادی کے انتقال پر اظہار تعزیت

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مارچ 23, 2026
in پاکستان
0
محترمہ فرح عظیم شاہ کا پیپلز پارٹی کی سینئر رہنما اور سینیٹر شیری رحمان کی صاحبزادی کے انتقال پر اظہار تعزیت
0
SHARES
5
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کوئٹہ اسلام آباد ( نمائندہ خصوصی) بلوچستان نیشنل پارٹی ویمن ونگ کی صدر ۔رکن صوبائی اسمبلی ۔اور ایمان پاکستان ٹرسٹ کی چئرپرسن محترمہ فرح عظیم شاہ نے پیپلز پارٹی کی سینئر رہنما اور سینیٹر شیری رحمان کی صاحبزادی کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیاہے محترمہ فرح عظیم شاہ نے سوگوار خاندان سے اظہار تعزیت کیا اورمرحومہ کے لئے دعا مغفرت کی-رکن بلوچستان اسمبلی محترمہ فرح عظیم شاہ نے کہاکہ والدین کے لیے اولاد کا بچھڑ جانا ایک ناقابلِ برداشت صدمہ ہوتا ہے، جس کا مداوا ممکن نہیں۔دکھ کی اس گھڑی میں شیری رحمان اور ان کے اہلِ خانہ کے ساتھ غم میں برابر کے شریک ہیں۔

پچھلی پوسٹ

عالمی برادری کو درپیش موجودہ چیلنجز

اگلی پوسٹ

جھنگ: ملہوآنہ کی معصوم عروج فاطمہ درندگی کی بھینٹ چڑھ گئی

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
جھنگ: ملہوآنہ کی معصوم عروج فاطمہ درندگی کی بھینٹ چڑھ گئی

جھنگ: ملہوآنہ کی معصوم عروج فاطمہ درندگی کی بھینٹ چڑھ گئی

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper