• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

23, مارچ تجدید و عہد کا دن ہے دنیا کی کوئی بھی طاقت پاکستان غیر مستحکم نہیں کرسکتی: محترمہ فرح عظیم شاہ

اللہ کا کرم ہمارے ساتھ ہے پاکستان اسلام کے نام پر بنا ہے اور اسلام کیا ہے اسلام سلامتی ہے اور یہ پاکستان کے سلامتی کی ضمانت ہے پاکستانی عوام اپنے فوج اور ان نوجوانوں کے قدر کریں جو ہمارے اور آپ کے حفاظت کے خاطر سرحدوں پر کھڑے ہیں اور اپنے جانوں کا نذرانہ پیش کررہے ہیں ۔رکن بلوچستان اسمبلی کا "یوم پاکستان" کے موقع پر خصوصی پیغام

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مارچ 23, 2026
in پاکستان
0
23, مارچ تجدید و عہد کا دن ہے دنیا کی کوئی بھی طاقت پاکستان غیر مستحکم نہیں کرسکتی: محترمہ فرح عظیم شاہ
0
SHARES
10
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)بلوچستان عوامی پارٹی کے صوبائی خواتین ونگ کی صدر و رکن صوبائی اسمبلی اور ایمان پاکستان ٹرسٹ کی چئرپرسن محترمہ فرح عظیم شاہ نے 86ویں یوم پاکستان کے موقع خصوصی پیغام میں کہا کہ23, مارچ تجدید و عہد کا دن ہے دنیا کی کوئی بھی طاقت پاکستان غیر مستحکم نہیں کرسکتی کیونکہ۔ اللہ کا کرم ہمارے ساتھ ہے پاکستان اسلام کے نام پر بنا ہے اور اسلام کیا ہے اسلام سلامتی ہے اور یہ پاکستان کے سلامتی کی ضمانت ہے پاکستانی عوام اپنے فوج اور ان نوجوانوں کے قدر کریں جو ہمارے اور آپ کے حفاظت کے خاطر سرحدوں پر کھڑے ہیں اور اپنے جانوں کا نذرانہ پیش کررہے ہیں محترمہ فرح عظیم شاہ نے کہا کہ ذرا یہ سوچیں کہ ان ماؤں کا کیا ہوتا ہے جب انکے جوان بیٹوں کے لاشیں ان کے گھروں کو پہنچنتی ہیں۔ پاکستان ہماری سرزمین ہمارے ملک سے جڑے رہ کر آپس میں تمام صوبوں کا اکٹھے رہنا ہی ہمارے اصل طاقت ہے اگر ہم جدا ہوتے ہیں تو ہمارے دشمن کچا چبا جاہیں یہ جنگ ہے وسائل کی اس کو سمجھنے کی کوشش کریں اور جو لوگ نہیں سمجھ رہے جو نا سمجھ لوگ ہیں جو اس سازش کو سمجھ نہیں رہے خدانںخواستہ ایسے نہ ہو کہ بہت دیر ہو جائے ان سازشوں کو سمجھنے کی کوشش کریں ملک دشمن عناصر یہ ہرگز نہیں چاہتے کہ پاکستان ترقی کرے اور پاکستان کے صوبہ زنجیر کے مانند رہے ان سازشوں کو سمجھنے کی کوشش کریں اپنے ملک اور اپنی سر زمین سے بے پناہ ولوالہ انگیز محبت کا اظہار کریں

پچھلی پوسٹ

جھنگ: ملہوآنہ کی معصوم عروج فاطمہ درندگی کی بھینٹ چڑھ گئی

اگلی پوسٹ

یوم پاکستان کے موقع پر پوری قوم اپنے عظیم محسنوں کو خراجِ عقیدت پیش کرتی ہے،وجیہہ قمر

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
یوم پاکستان کے موقع پر پوری قوم اپنے عظیم محسنوں کو خراجِ عقیدت پیش کرتی ہے،وجیہہ قمر

یوم پاکستان کے موقع پر پوری قوم اپنے عظیم محسنوں کو خراجِ عقیدت پیش کرتی ہے،وجیہہ قمر

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper