• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

عید الفطر کے موقع پر لائن آف کنٹرول پر تعینات پاک فوج کے جوانوں کا قوم کے نام خصوصی پیغام

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مارچ 22, 2026
in پاکستان
0
عید الفطر کے موقع پر لائن آف کنٹرول پر تعینات پاک فوج کے جوانوں کا قوم کے نام خصوصی پیغام
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد۔( نمائندہ خصوصی):عید الفطر کے موقع پر لائن آف کنٹرول پرفرائض کی انجام دہی کیلئے تعینات پاک فوج کے جوانوں نے قوم کے نام اپنے خصوصی پیغام میں ملک بھرکےعوام کوعیدکی مبارکباد پیش کی ہے۔سکیورٹی ذرائع کے مطابق ایل او سی پر تعینات پاک فوج کے بہادر جوانوں نےاپنے پیغام میں کہا کہ وطن عزیز کا دفاع او لین ترجیح ہے،ہم چوکس ہیں تاکہ قوم پرامن ماحول میں خوشیاں منا سکے۔پاک فوج کے جوانوں نے اس عزم کا اظہار کیا کہ کسی بھی قسم کی جارحیت کا بھرپور جواب دینے کے لیے ہمہ وقت تیار ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ اہلِ خانہ سے دور ہیں مگر ملک کی سلامتی اور عوام کی خوشی ہی ہمارے کے لیے سب سے بڑی عید ہے ،قوم کا اعتماد اور محبت ہمارے حوصلے کو مزید بلند کرتی ہے۔ عید الفطر کے پرمسرت موقع پرجہاں پوراملک خوشیوں میں مصروف ہے،وہیں سرحدپرتعینات پاک فوج کےجوان وطن کےدفاع کیلئےمستعدکھڑےہیں۔

پچھلی پوسٹ

“گیٹ آؤٹ” اور “شرم کرو” آسٹریلوی وزیراعظم کی عید کی نماز کے اجتماع میں شرکت ،شدید احتجاج کا سامنا

اگلی پوسٹ

سپارکو نے خلائی ٹیکنالوجی کے ذریعے ماحولیاتی تبدیلیوں کے خلاف مزاحمت اور عملی اقدامات کو مضبوط بنانے کیلئے ’سپیس فور کلائمیٹ‘ اقدام کا آغاز کر دیا

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
سپارکو نے خلائی ٹیکنالوجی کے ذریعے ماحولیاتی تبدیلیوں کے خلاف مزاحمت اور عملی اقدامات کو مضبوط بنانے کیلئے ’سپیس فور کلائمیٹ‘ اقدام کا آغاز کر دیا

سپارکو نے خلائی ٹیکنالوجی کے ذریعے ماحولیاتی تبدیلیوں کے خلاف مزاحمت اور عملی اقدامات کو مضبوط بنانے کیلئے ’سپیس فور کلائمیٹ‘ اقدام کا آغاز کر دیا

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper