• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home انٹرنیشنل افیئرز

“گیٹ آؤٹ” اور “شرم کرو” آسٹریلوی وزیراعظم کی عید کی نماز کے اجتماع میں شرکت ،شدید احتجاج کا سامنا

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مارچ 22, 2026
in انٹرنیشنل افیئرز
0
“گیٹ آؤٹ”  اور “شرم کرو” آسٹریلوی وزیراعظم کی عید کی نماز کے اجتماع میں شرکت ،شدید احتجاج کا سامنا
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

سڈنی( نیٹ نیوز)آسٹریلیا کے وزیراعظم انتھونی البانیز کو سڈنی کی معروف مسجد میں عیدالفطر کی نماز کے اجتماع میں شرکت کی جہاں انھیں شدید احتجاج اور نعرے بازی کا سامنا کرنا پڑا۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق آسٹریلوی وزیراعظم انتھونی البانیز اور وزیر داخلہ ٹونی برکے نے جمعے کے روز لکیمبا مسجد میں عید کی نماز کے اجتماع میں شرکت کے لیے پہنچے جہاں ہزاروں نمازی موجود تھے۔تاہم اس دوران کچھ افراد نے دونوں رہنماؤں کے خلاف نعرے بازی شروع کر دی۔ جس کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔ جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ مظاہرین نے “گیٹ آؤٹ” (یہاں سے چلے جاؤ) اور “شرم کرو” جیسے نعرے لگائے۔احتجاج کرنے والوں نے آسٹریلوی وزیراعظم اور وزیر داخلہ کو نسل کشی کا حامی قرار دیتے ہوئے شدید نعرے بازی جاری رکھی یہاں تک کہ ایک شخص کو سیکیورٹی اہلکاروں کو پکڑ کر باہر نکالا۔مسجد انتظامیہ نے مشتعل مجمع کو پُرسکون رہنے کی اپیل کی اور یاد دلایا کہ یہ عید کا خوشیوں بھرا دن ہے تاہم اس کے باوجود احتجاج وقفے وقفے سے جاری رہا۔دوسری جانب آسٹریلوی وزیراعظم انتھونی البانیز نے واقعے کو مجموعی طور پر مثبت قرار دیتے ہوئے کہا کہ تقریب میں تقریباً 30 ہزار افراد موجود تھے اور چند افراد کی نعرے بازی کو اسی تناظر میں دیکھنا چاہیے۔انھوں نے مزید کہا کہ بعض افراد حکومتی فیصلوں پر ناراض ہوسکتے ہیں لیکن وسیع پیمانے میں دیکھیں تو یہ اجتماع پُرامن رہا۔یاد رہے کہ آسٹریلیا کی مسلم آبادی میں حکومت کی مشرق وسطیٰ، خصوصاً غزہ میں اسرائیلی کارروائیوں سے متعلق پالیسی پر ناراضگی پائی جاتی ہے۔علاوہ ازیں حال ہی میں آسٹریلوی حکومت نے حزب التحریر کو ایک ممنوعہ تنظیم قرار دیا ہے جس پر بھی بعض حلقوں کی جانب سے شدید ردعمل سامنے آیا ہے۔

پچھلی پوسٹ

ادکارہ و اینکر "فضا علی” نے تیسری شادی کر لی

اگلی پوسٹ

عید الفطر کے موقع پر لائن آف کنٹرول پر تعینات پاک فوج کے جوانوں کا قوم کے نام خصوصی پیغام

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
عید الفطر کے موقع پر لائن آف کنٹرول پر تعینات پاک فوج کے جوانوں کا قوم کے نام خصوصی پیغام

عید الفطر کے موقع پر لائن آف کنٹرول پر تعینات پاک فوج کے جوانوں کا قوم کے نام خصوصی پیغام

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper