• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

سپارکو نے خلائی ٹیکنالوجی کے ذریعے ماحولیاتی تبدیلیوں کے خلاف مزاحمت اور عملی اقدامات کو مضبوط بنانے کیلئے ’سپیس فور کلائمیٹ‘ اقدام کا آغاز کر دیا

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مارچ 22, 2026
in پاکستان
0
سپارکو نے خلائی ٹیکنالوجی کے ذریعے ماحولیاتی تبدیلیوں کے خلاف مزاحمت اور عملی اقدامات کو مضبوط بنانے کیلئے ’سپیس فور کلائمیٹ‘ اقدام کا آغاز کر دیا
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

راولپنڈی ( نمائندہ خصوصی):پاکستان سپیس اینڈ اپر ایٹموسفیئر ریسرچ کمیشن (سپارکو) نے خلائی ٹیکنالوجی کے ذریعے ماحولیاتی تبدیلیوں کے خلاف مزاحمت اور عملی اقدامات کو مضبوط بنانے کے لیے ’سپیس فور کلائمیٹ‘ اقدام کا آغاز کیا ہے۔ آئی ایس پی آر کےمطابق اس اقدام کا مرکزی محور ’جیو اے آئی‘سے لیس ایک ماحولیاتی رسد گاہ ہے جو ایک ایسا مربوط ڈیجیٹل پلیٹ فارم ہے جہاں سیٹلائٹ ڈیٹا، جغرافیائی تجزیات اور ماڈلنگ کو یکجا کر کے پالیسی سازوں، محققین اور عوام کے لیے قابل عمل معلومات فراہم کی جاتی ہیں۔یہ پلیٹ فارم فضائی آلودگی کے عوامل (ایروسولز، سلفر آکسائیڈز، نائٹروجن آکسائیڈز)، گرین ہائوس گیسوں (کاربن ڈائی آکسائیڈ، میتھین)، جنگلات، گلیشیئرز، ساحلی تغیرات، دریائوں کے نظام اور زمین کے استعمال کی نگرانی کرتا ہے۔ مزید برآں یہ ماحولیاتی تبدیلیوں کے نتیجے میں پیدا ہونے والے خطرات بشمول سیلاب، خشک سالی، ہیٹ ویوز، سطح سمندر میں اضافہ اور گلیشیائی جھیلوں کے پھٹنے جیسے واقعات کی بھی نشاندہی کرتا ہے۔خلائی اور زمینی حقائق کو یکجا کر کے ’سپیس فور کلائمیٹ‘ ٹھوس شواہد پر مبنی پالیسی سازی اور پائیدار ترقی میں معاون ثابت ہو رہا ہے جو عالمی کوششوں کے عین مطابق پاکستان کے ماحولیاتی ایجنڈے کو آگے بڑھانے میں کلیدی کردار ادا کر رہا ہے۔

پچھلی پوسٹ

عید الفطر کے موقع پر لائن آف کنٹرول پر تعینات پاک فوج کے جوانوں کا قوم کے نام خصوصی پیغام

اگلی پوسٹ

وطن کی مٹی کا قرض اپنے خون سے اتارنے والے پاک فوج کے شہدا کو پوری قوم کا خراج عقیدت

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
وطن کی مٹی کا قرض اپنے خون سے اتارنے والے پاک فوج کے شہدا کو پوری قوم کا خراج عقیدت

وطن کی مٹی کا قرض اپنے خون سے اتارنے والے پاک فوج کے شہدا کو پوری قوم کا خراج عقیدت

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper