• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

عید کا تہوار جنگ کے سایوں میں منایا جا رہا ہےجس کے باعث خوشیوں میں اداسی کی جھلک نمایاں ہے، عظمی ٰبخاری

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مارچ 21, 2026
in پاکستان
0
عید کا تہوار جنگ کے سایوں میں منایا جا رہا ہےجس کے باعث خوشیوں میں اداسی کی جھلک نمایاں ہے، عظمی ٰبخاری
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور( نمائندہ خصوصی):وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے عید الفطر کے موقع پر اپنے ویڈیو پیغام میں کہا ہے کہ رواں سال عید کا تہوار جنگ کے سایوں میں منایا جا رہا ہے، جس کے باعث خوشیوں میں اداسی کی جھلک نمایاں ہے۔انہوں نے کہا کہ ہمارے دل ان بہن بھائیوں کے لیے تڑپ رہے ہیں جنہوں نے اس جنگ میں اپنے پیاروں کو کھو دیا، اسی لیے اس برس پوری قوم بوجھل دل کے ساتھ عید منا رہی ہے۔عظمی ٰبخاری نے دعا کی کہ دنیا میں جلد از جلد امن قائم ہو، معیشت دوبارہ اپنے پائوں پر کھڑی ہو ۔انہوں نے کہا کہ وزیراعلی پنجاب اور ان کی حکومت موجودہ صورتحال سے نمٹنے کے لیے مکمل طور پر تیار ہیں۔ حکومت پنجاب نے جس طرح پہلے ریلیف پراجیکٹس دئیے، اسی طرح رمضان المبارک میں بھی عوام کو بڑا ریلیف فراہم کیا گیا۔انہوں نے کہا کہ پنجاب حکومت نے گڈ گورننس کو فروغ دیتے ہوئے غریب طبقہ کو ریلیف دیا اور رمضان کو آسان بنانے کے لیے موثر اقدامات کیے، اور یہی سلسلہ مستقبل میں بھی جاری رکھا جائے گا۔عظمی ٰبخاری نے اس عزم کا اظہار کیا کہ حکومت عوام کی مشکلات کم کرنے کے لیے اپنی پالیسیاں جاری رکھے گی ۔آخر میں انہوں نے کہا کہ انشااللہ یہ مشکل وقت جلد گزر جائے گا اور ہم دوبارہ ایک معمول کی زندگی کی طرف لوٹ آئیں گے۔ انہوں نے وزیر اعلی مریم نواز اور حکومت پنجاب کی جانب سے پوری قوم کو دلی عید مبارک پیش کی اور دعا کی کہ اللہ تعالی ہم سب کے لیے خیر و برکت کا سامان پیدا فرمائے۔

پچھلی پوسٹ

وزیر اعظم کا بحرین کے شاہ حمد بن عیسیٰ الخلیفہ کو ٹیلی فون ، خطے میں امن کی بحالی کے لیے پاکستان کی سفارتی کوششوں پر اعتماد میں لیا

اگلی پوسٹ

صدرِ مملکت آصف علی زرداری کو وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کا ٹیلیفون ،عید الفطر کی مبارکباد دی

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
صدرِ مملکت آصف علی زرداری کو وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کا ٹیلیفون ،عید الفطر کی مبارکباد دی

صدرِ مملکت آصف علی زرداری کو وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کا ٹیلیفون ،عید الفطر کی مبارکباد دی

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper