• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

صدرِ مملکت آصف علی زرداری کو وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کا ٹیلیفون ،عید الفطر کی مبارکباد دی

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مارچ 21, 2026
in پاکستان
0
صدرِ مملکت آصف علی زرداری کو وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کا ٹیلیفون ،عید الفطر کی مبارکباد دی
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد( نمائندہ خصوصی):صدرِ مملکت آصف علی زرداری کو وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے ٹیلیفون کیا اور انہیں عید الفطر کی مبارکباد دی۔ ایوان صدر کے میڈیا ونگ کی طرف سے جاری بیان کے مطابق وزیرِ اعظم نے صدرِ مملکت کو خطے کے سربراہانِ مملکت سے اپنے حالیہ روابط پر بریفنگ دی۔ صدرِ مملکت اور وزیرِ اعظم کے درمیان خطے کی مجموعی صورتحال اور اس کے پاکستان پر اثرات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔صدر نے خطے میں بدلتی صورتحال کے تناظر میں قومی مفادات کے تحفظ اور مربوط حکمتِ عملی کی ضرورت پر زور دیا۔انہوں نے کہا کہ قومی اتفاقِ رائے اور مؤثر سفارتی روابط کے ذریعے پاکستان کے مفادات کا ہر سطح پر دفاع کیا جائے۔

پچھلی پوسٹ

عید کا تہوار جنگ کے سایوں میں منایا جا رہا ہےجس کے باعث خوشیوں میں اداسی کی جھلک نمایاں ہے، عظمی ٰبخاری

اگلی پوسٹ

وزیر اعظم شہباز شریف کی سروسز چیفس کو عیدالفطر کی مبارکباد

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
وزیر اعظم شہباز شریف کی سروسز چیفس کو عیدالفطر کی مبارکباد

وزیر اعظم شہباز شریف کی سروسز چیفس کو عیدالفطر کی مبارکباد

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper