• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

وزیراعظم شہباز شریف اور صدر ترکمانستان کے درمیان ٹیلی فونک گفتگو، دوطرفہ تعلقات کی مثبت پیش رفت پر اطمینان کا اظہار

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
March 21, 2026
in پاکستان
0
وزیراعظم شہباز شریف اور صدر ترکمانستان کے درمیان ٹیلی فونک گفتگو، دوطرفہ تعلقات کی مثبت پیش رفت پر اطمینان کا اظہار
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور ۔( نمائندہ خصوصی)وزیراعظم محمد شہباز شریف اور ترکمانستان کے صدر سردار بردی محمدوف نےپاکستان اور ترکمانستان کے درمیان دوطرفہ تعلقات کی مثبت پیش رفت پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے باہمی دلچسپی کے تمام شعبوں بالخصوص تجارت، توانائی، رابطے اور علاقائی ترقی میں تعاون کو مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔ہفتہ کو وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظم محمد شہباز شریف نے عیدالفطر کے پُرمسرت موقع پر ترکمانستان کے صدر سردار بردی محمدوف سے ٹیلیفون پر گفتگو کی۔وزیراعظم نے ترکمان صدر، ترکمان قیادت اور برادر عوام کو عیدالفطر کی مبارکباد دی۔ ترکمانستان کے صدر نے بھی نہایت گرمجوشی سے ان جذبات کا جواب دیا اور پاکستانی عوام کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔دونوں رہنماؤں نے پاکستان اور ترکمانستان کے درمیان دوطرفہ تعلقات کی مثبت پیش رفت پر اطمینان کا اظہار کیا اور باہمی دلچسپی کے تمام شعبوں خصوصاً تجارت، توانائی، رابطے اور علاقائی ترقی میں تعاون کو مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ کیا۔دونوں رہنماؤں نے علاقائی معاملات میں تعاون بالخصوص باہمی مفاد کے منصوبوں کو آگے بڑھانے کی اہمیت پر بھی زور دیا۔ دونوں راہنماوں کے درمیان گفتگو نہایت خوشگوار اور باہمی خیرسگالی کے ماحول میں ہوئی جس سےدوطرفہ دوستانہ تعلقات کی عکاسی ہوتی ہے۔

Previous Post

صدر مملکت آصف علی زرداری نے آبائی شہر نوابشاہ میں عید کا مصروف دن گزارا

Next Post

لبنان میں اسرائیلی حملوں سے اموات 1,021، زخمیوں کی تعداد 2,641 ہو گئی

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
لبنان میں اسرائیلی حملوں سے اموات 1,021، زخمیوں کی تعداد 2,641 ہو گئی

لبنان میں اسرائیلی حملوں سے اموات 1,021، زخمیوں کی تعداد 2,641 ہو گئی

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper