بیروت۔ (نیوز ڈیسک):لبنان میں اسرائیلی حملوں سے اموات 1,021، زخمیوں کی تعداد 2,641 ہو گئی ہے۔ اماراتی نیوز ایجنسی
وام نے لبنان کی وزارت صحت کے حوالہ سے بتایا ہے کہ 2 مارچ سے لبنان پر اسرائیلی فضائی حملوں میں مارے جانے والوں کی تعداد بڑھ کر 1,021 ہو گئی ہے اور 2,641 زخمی ہو چکے ہیں۔
© 2022 Develop by Newspaper