• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیرِ صدارت وزیر اعظم رمضان ریلیف پیکیج 2026 کے حوالے سے جائزہ اجلاس

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مارچ 19, 2026
in پاکستان
0
وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیرِ صدارت وزیر اعظم رمضان ریلیف پیکیج 2026 کے حوالے سے جائزہ اجلاس
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد۔( نمائندہ خصوصی):وزیراعظم محمد شہباز شریف نے رمضان پیکیج کے تحت 90 فیصد کے قریب مستحقین کو رقوم کی شفاف طریقے سے فراہمی پر تمام متعلقہ اداروں کو شاندار خراج تحسین پیش کیا ہے ۔ وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیرِ صدارت وزیر اعظم رمضان ریلیف پیکیج 2026 کے حوالے سے جائزہ اجلاس بدھ کو یہاں منعقد ہوا۔ اجلاس میں وفاقی وزیر اقتصادی امور احد خان چیمہ ، وفاقی وزیر خزانہ و محصولات محمد اورنگزیب ، وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ ، وفاقی وزیر تخفیف غربت و سماجی تحفظ سید عمران احمد شاہ، وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی و ٹیلی کام شزہ فاطمہ، وزیر مملکت برائے خزانہ و ریلوے بلال اظہر کیانی ، چیئرپرسن بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام سینیٹر روبینہ خالد اور متعلقہ اعلیٰ سرکاری افسران نے شرکت کی ۔وزیر اعظم کو بتایا گیا کہ وزیر اعظم رمضان پیکیج 2026 کے تحت 89 فیصد مستحق افراد کو ادائیگیاں کر دی گئیں۔ وزیراعظم نے رمضان پیکیج 2026 کے تحت مستحقین کو رقوم کی شفاف طریقے سے منتقلی پر تمام متعلقہ اداروں کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ سوشل پروٹیکشن والٹس پاکستان میں فنانشل ٹیکنالوجیز اور شفافیت کے حوالے سے ایک انتہائی اہم سنگ میل اور کامیاب اقدام ہے۔ وزیراعظم نے بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کی تمام ادائیگیاں سوشل پروٹیکشن والٹس کے ذریعے یقینی بنانے کی ہدایت کی۔ اجلاس میں بتایا گیا کہ پی ایم رمضان ریلیف پیکیج 2026 کے تحت اب تک 1,955,620 ڈیجیٹل ٹرانزیکشنز کی جا چکی ہیں۔ پی ایم رمضان ریلیف پیکیج 2026 کے حوالےسے ایک بھرپور آگاہی مہم چلائی جا رہی ہے ۔پرنٹ، الیکٹرانک اور سوشل میڈیا پر باضابطہ آگہی پیغامات کی وجہ سے مستحقین کو پیکیج کے بارے تمام تر معلومات بہم پہنچائی گئیں ۔ بریفنگ کے مطابق 9999 ہیلپ لائن پر صارفین کی جانب سے 1.7 ملین ان باؤنڈ کالز موصول ہوئیں جبکہ اس پروگرام کے بارے 2.7 ملین ایس ایم ایس بھیجے گئے۔ اس کے علاوہ پی ایم رمضان ریلیف پیکیج 2026 کے تحت سوشل پروٹیکشن والٹس ملک میں ڈیجیٹل نظام میں صنفی تقسیم کم کرنے میں انتہائی کارگر ثابت ہوا ۔

پچھلی پوسٹ

اسـرائیلی حملے میں شـہـید ہونیوالے ایران کے سکیورٹی سربراہ علی لاریجانی کی نماز جنازہ ادا، ہزاروں افراد کی شرکت

اگلی پوسٹ

وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا عید پرزائد کرایہ وصول کرنے والوں کیخلاف کریک ڈاؤن کا حکم

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا عید پرزائد کرایہ وصول کرنے والوں کیخلاف کریک ڈاؤن کا حکم

وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا عید پرزائد کرایہ وصول کرنے والوں کیخلاف کریک ڈاؤن کا حکم

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper