• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home انٹرنیشنل افیئرز

اسـرائیلی حملے میں شـہـید ہونیوالے ایران کے سکیورٹی سربراہ علی لاریجانی کی نماز جنازہ ادا، ہزاروں افراد کی شرکت

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مارچ 19, 2026
in انٹرنیشنل افیئرز
0
اسـرائیلی حملے میں شـہـید ہونیوالے ایران کے سکیورٹی سربراہ علی لاریجانی کی نماز جنازہ ادا، ہزاروں افراد کی شرکت
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

۔تہـران ( مانیٹرنگ ڈیسک)اسـرائیلی حملے میں شـہیـد ہونے والے ایـران کے سکیورٹی سربراہ علی لاریجانی، بسیج فورس کے سربراہ غلام رضا سلیمانی اور دیگر شـہدا کی نماز جنازہ ادا کردی گئی۔تہـران میں ہزاروں سوگواران کی موجودگی میں شـہـید علی لاریجانی اور ایـرانی فورس بسیج کے کمانڈر غلام رضا سلیمانی کی نماز جنازہ ادا کی گئی۔تـہـران کے انقلاب اسکوائر پر ہزاروں افراد نے نماز جنازہ میں شرکت کی۔آج تـہـران میں امریکی تارپیڈو کا نشانہ بننے والے ایرانی جہاز کے شـہـید سیلرز کی نماز جنازہ بھی ادا کی گئی ہے۔امریکا نے سری لنکا کے نزدیک ایـران کے جنگی جہاز دینا کو آبدوز سے نشانہ بنایا تھاواضح رہے کہ علی لاریجانی کو گزشتہ روز مشرقی تہران میں نشانہ بنایا گیا تھا ، وہ انقلابِ ایران کے بعد ابھرنے والی اہم سیاسی شخصیات میں شامل تھے ۔ سکیورٹی پالیسی کے معمار اور خـامنہ ای کے قریبی مشیر تھے۔..

پچھلی پوسٹ

حاج قاسم میزائل کا پہلا تباہ کن حملہ – مشرقِ وسطیٰ کی جنگ میں نیا موڑ آ گیا

اگلی پوسٹ

وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیرِ صدارت وزیر اعظم رمضان ریلیف پیکیج 2026 کے حوالے سے جائزہ اجلاس

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیرِ صدارت وزیر اعظم رمضان ریلیف پیکیج 2026 کے حوالے سے جائزہ اجلاس

وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیرِ صدارت وزیر اعظم رمضان ریلیف پیکیج 2026 کے حوالے سے جائزہ اجلاس

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper