• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا عید پرزائد کرایہ وصول کرنے والوں کیخلاف کریک ڈاؤن کا حکم

روزہ دار مسافروں کے افطار کا اہتمام کرنے کا حکم، انتظار گاہوں پر بیٹھنے کے مناسب انتظام اور پنکھے کی موجودگی یقینی بنانے کی ہدایت ڈپٹی کمشنرز کو زائدکرایوں کی وصولی اور ٹکٹ بلیک روکنے کیلئے کڑی مانیٹرنگ کا حکم،تمام بس سٹینڈز پر کرایہ نامے نمایاں آویزاں کرنے کی ہدایت تمام بس سٹینڈز پر صفائی ستھرائی یقینی بنانے کی ہدایت، بازاروں اور مارکیٹوں میں سماج دشمن عناصر کی آمدورفت کی کڑی مانیٹرنگ کا حکم عید کے موقع پر گھر کو لوٹنے والے غریب مسافروں کے استحصال کی اجازت نہیں دی جائیگی، زائد کرایہ وصول کرنے والوں کیخلاف قانونی کارروائی کی جائے: مریم نواز شریف

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
March 19, 2026
in پاکستان
0
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا عید پرزائد کرایہ وصول کرنے والوں کیخلاف کریک ڈاؤن کا حکم
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور (نمائندہ خصوصی) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف نے عید کے موقع پر مسافروں سے مقررہ سے زیادہ کرایہ وصول کرنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن کا حکم دیا۔ وزیراعلیٰ مریم نوازشریف نے زائدکرائے وصول کرنے پرسخت قانونی کارروائی کرنے کی ہدایت کی اور تمام اضلاع میں مقررہ کرایوں پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لئے ضروری اقدامات کا حکم دیا۔ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے ڈپٹی کمشنرز کو زائدکرایوں کی وصولی اور ٹکٹ بلیک روکنے کے لئے کڑی مانیٹرنگ کا حکم دیا اورتمام بس سٹینڈز پر کرایہ نامے نمایاں آویزاں کرنے کی ہدایت کی۔ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے روزہ دار مسافروں کے افطار کا اہتمام کرنے کا حکم دیا اور بس سٹینڈز کی انتظار گاہوں پر بیٹھنے کے مناسب انتظام اور پنکھے کی موجودگی یقینی بنانے کی ہدایت کی۔ وزیراعلیٰ مریم نوازشریف نے تمام بس سٹینڈز پر صفائی ستھرائی یقینی بنانے کی ہدایت کی اور عوام کو ریلیف دینے کے لئے محکمہ ٹرانسپورٹ اوردیگر متعلقہ حکام کو فیلڈ میں مسلسل چیکنگ کا حکم دیا۔وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے بازاروں اور مارکیٹوں میں سماج دشمن عناصر کی آمدورفت کی کڑی مانیٹرنگ کی بھی ہدایت کی۔ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کا کہنا ہے کہ عید کے موقع پر گھر کو لوٹنے والے غریب مسافروں کے استحصال کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ہر بس سٹینڈز پر کرائے نامے نمایاں آویزاں کرکے عملدرآمد یقینی بنایا جائے۔مسافروں سے زائد کرایہ وصول کرنے والوں کے خلاف فوری قانونی کارروائی کی جائے۔

Previous Post

وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیرِ صدارت وزیر اعظم رمضان ریلیف پیکیج 2026 کے حوالے سے جائزہ اجلاس

Next Post

لاہور میں بین المذاہب افطار تقریب، رمیش سنگھ اروڑہ کی شرکت، مذہبی ہم آہنگی اور رواداری پر زور

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
لاہور میں بین المذاہب افطار تقریب، رمیش سنگھ اروڑہ کی شرکت، مذہبی ہم آہنگی اور رواداری پر زور

لاہور میں بین المذاہب افطار تقریب، رمیش سنگھ اروڑہ کی شرکت، مذہبی ہم آہنگی اور رواداری پر زور

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper