• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

لاہور میں بین المذاہب افطار تقریب، رمیش سنگھ اروڑہ کی شرکت، مذہبی ہم آہنگی اور رواداری پر زور

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مارچ 19, 2026
in پاکستان
0
لاہور میں بین المذاہب افطار تقریب، رمیش سنگھ اروڑہ کی شرکت، مذہبی ہم آہنگی اور رواداری پر زور
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور( نمائندہ خصوصی+ کیتھیڈرل چرچ آف ریزوریکشن (کیتھیڈرل اسکول ہال) لاہور میں بین المذاہب افطار تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس میں صوبائی وزیر اقلیتی امور رمیش سنگھ اروڑہ نے بطور مہمانِ خصوصی شرکت کی۔تقریب کی میزبانی بشپ آف لاہور، ندیم کامران نے کی جبکہ مختلف مذاہب سے تعلق رکھنے والے مذہبی رہنماؤں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ اس موقع پر بین المذاہب ہم آہنگی، مذہبی رواداری اور قومی یکجہتی کے فروغ پر زور دیا گیا۔صوبائی وزیر رمیش سنگھ اروڑہ نے اپنے خطاب میں کہا کہ بین المذاہب ہم آہنگی حکومتِ پنجاب کی اہم ترجیحات میں شامل ہے اور اقلیتوں کے حقوق کا تحفظ حکومت کی اولین ذمہ داری ہے۔ انہوں نے کہا کہ تمام مذاہب کے ماننے والوں کو یکساں احترام دینا ہمارا آئینی اور اخلاقی فرض ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ امن، برداشت اور بھائی چارہ ایک مضبوط معاشرے کی بنیاد ہیں، اور پنجاب حکومت بین المذاہب ہم آہنگی کے فروغ کے لیے عملی اقدامات کر رہی ہے۔ انہوں نے اس عزم کا اعادہ کیا کہ مذہبی رواداری کو فروغ دے کر ایک مستحکم پاکستان کی بنیاد رکھی جا سکتی ہے۔بشپ آف لاہور ندیم کامران نے اس موقع پر کہا کہ بین المذاہب ہم آہنگی وقت کی اہم ضرورت ہے اور اس نوعیت کی افطار تقریبات مختلف مذاہب کے درمیان قربت اور باہمی احترام کو فروغ دیتی ہیں۔

پچھلی پوسٹ

وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا عید پرزائد کرایہ وصول کرنے والوں کیخلاف کریک ڈاؤن کا حکم

اگلی پوسٹ

‏عمرے کے ویزے پر جسم ۔فروشی کا انکشاف ۔ حجاز مقدس میں جا کر جسم فروشی کے مکروہ دھندے کرنےمیں ملوث گروہ گرفتار

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
‏عمرے کے ویزے پر جسم ۔فروشی کا انکشاف ۔ حجاز مقدس میں جا کر جسم فروشی کے مکروہ دھندے کرنےمیں ملوث گروہ  گرفتار

‏عمرے کے ویزے پر جسم ۔فروشی کا انکشاف ۔ حجاز مقدس میں جا کر جسم فروشی کے مکروہ دھندے کرنےمیں ملوث گروہ گرفتار

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper