• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

پاکستان کی افغانستان میں دہشت گردی کے خلاف جاری کارروائیوں بارے بھارتی وزارتِ خارجہ کا بے بنیاد، گمراہ کن اور بلا جواز بیان مسترد

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مارچ 19, 2026
in پاکستان
0
پاکستان کی افغانستان میں دہشت گردی کے خلاف جاری کارروائیوں بارے بھارتی وزارتِ خارجہ کا بے بنیاد، گمراہ کن اور بلا جواز بیان مسترد
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد۔( نمائندہ خصوصی):پاکستان نے افغانستان میں دہشت گردی کے ڈھانچے کے خلاف جاری اپنی کارروائیوں کے بارے میں بھارتی وزارتِ خارجہ کی جانب سے جاری کئے گئے بے بنیاد، گمراہ کن اور بلا جواز بیان کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت افغان سرزمین سے سرگرم دہشت گرد گروہوں، بشمول وہ گروہ جو اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل کی پابندیوں کے نظام کے زمرے میں آتے ہیں ،کی حمایت اور سرپرستی سے باز رہے۔ افغانستان کے حوالے سے بھارتی وزارتِ خارجہ کی جانب سے جاری کردہ بیان پر پاکستان کے ردِعمل سے متعلق ذرائع ابلاغ کے سوالات کے جواب میں ترجمان دفتر خارجہ طاہر اندرابی نے کہا کہ افغان سرزمین سے پاکستان کے خلاف دہشت گردی کی بھارتی سرپرستی اور خطے میں اس کے تاریخی تخریبی کردار کے تناظر میں یہ بیان محض بھارت کی کھلی منافقت اور دوہرے معیار کی عکاسی کرتا ہے۔انہوں نے کہا کہ یہ امر قابلِ ذکر ہے کہ یہ بیان ایسے ملک کی جانب سے سامنے آیا ہے جس کی قیادت داخلی سیاسی مفادات کے لئے اسلاموفوبیا کو ہوا دینے اور اپنی مسلم آبادی کے خلاف پرتشدد واقعات کے باوجود جوابدہی سے مبرا ہے۔ چند ہفتے قبل ہی اس کی قیادت نے ایک ایسے قابض فریق کی مکمل اور غیر مبہم حمایت کا اعلان کیا جو ہزاروں بے گناہ فلسطینیوں کے مسلسل قتل کا ذمہ دار ہے۔ترجمان وزارت خارجہ نے کہا کہ یہ نہایت مضحکہ خیز امر ہے کہ ایک ایسی ریاست جس نے تاریخی طور پر بین الاقوامی قانون اور اقوامِ متحدہ کے منشور کے اصولوں کی خلاف ورزی کرتے ہوئے اپنے ہمسایہ ممالک کی خودمختاری اور علاقائی سالمیت کو نقصان پہنچایا، انہی اصولوں کی پاسداری پر اظہارِ خیال کرے۔ایسے بیانات اس حقیقت سے توجہ نہیں ہٹا سکتے کہ بھارت نے غیر قانونی طور پر مقبوضہ جموں و کشمیر میں کشمیری عوام کے حقِ خودارادیت کو، متعلقہ اقوامِ متحدہ کی قراردادوں کی خلاف ورزی کرتے ہوئے، دبایا ہے اور مسلسل انکار کر رہا ہے۔ طاہر اندرابی نے کہا کہ بھارت کو چاہئے کہ وہ افغان سرزمین سے سرگرم دہشت گرد گروہوں، بشمول وہ گروہ جو اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل کی پابندیوں کے نظام کے تحت درج ہیں، کی حمایت اور سرپرستی سے باز رہے۔ اس ضمن میں بھارت کو پاکستان کی کامیاب انسدادِ دہشت گردی کارروائیوں پر بے جا واویلا بند کرنا چاہئے۔

پچھلی پوسٹ

فرانسیسی دستاویزی فلم ساز اور مصنف ویلنٹن ہینالٹ کا اپنی نئی کتاب میں بھارت کے بارے میں اپنے رومانوی تصورات کے زوال کا انکشاف

اگلی پوسٹ

نائب وزیرِ اعظم و وزیرخارجہ اسحاق ڈار 18 تا 19 مارچ سعودی عرب کا دورہ کریں گے، ترجمان دفتر خارجہ

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
نائب وزیرِ اعظم و وزیرخارجہ اسحاق ڈار 18 تا 19 مارچ سعودی عرب کا دورہ کریں گے، ترجمان دفتر خارجہ

نائب وزیرِ اعظم و وزیرخارجہ اسحاق ڈار 18 تا 19 مارچ سعودی عرب کا دورہ کریں گے، ترجمان دفتر خارجہ

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper