• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

وارسک فرنٹیئر کور سینٹر (نارتھ) میں 36 ویں کورس کی پاسنگ آوٹ پریڈ

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مارچ 17, 2026
in پاکستان
0
وارسک فرنٹیئر کور سینٹر (نارتھ) میں 36 ویں کورس کی پاسنگ آوٹ پریڈ
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد۔( نمائندہ خصوصی):وارسک فرنٹیئر کور سینٹر (نارتھ) میں بنیادی فوجی تربیت کے 36 ویں کورس کی شاندار پاسنگ آوٹ پریڈ کا انعقاد کیا گیا، ٹریننگ مکمل کرنے والے کورس میں مجموعی طور پر 1350 ریکروٹس نے کامیابی کیساتھ اپنی تربیت مکمل کی۔ تفصیلات کے مطابق تربیت مکمل کرنے والے ریکروٹس میں 500 جوانوں نے اسپیشل آپریشنز فورس میں شمولیت اختیار کی، فرنٹیئر کور کے 29 چاق وچوبند جوانوں نے 15 منٹ تک تھری ناٹ تھری رائفل کے ساتھ انتہائی اعلیٰ مہارت اور شاندار پیشہ ورانہ صلاحیتوں کا مظاہرہ کیا۔انسپکٹر جنرل فرنٹیئر کور نارتھ نے تقریب میں بطور مہمان خصوصی شرکت کی ۔ آئی جی ایف سی (نارتھ) نے پریڈ کا معائنہ کیا اور تربیت کے دوران شاندار کارکردگی دکھانے والے ریکروٹس کو شیلڈز اور اعزازی شمشیر سے نوازا ۔ ریکروٹ جمیل الدین نے تمام شعبوں میں مجموعی بہترین کارکردگی دکھائی اور پہلی پوزیشن حاصل کر کے اعزازی شمشیر اپنے نام کی۔ پاسنگ آؤٹ پریڈ کی پروقار تقریب میں اعلیٰ سول و فوجی حکام، ریکروٹس کے اہل خانہ اور زندگی کے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے مہمانوں نے شرکت کی۔واضح رہے کہ ایف سی نارتھ کا بلوچستان میں امن و امان قائم رکھنے کے لیے عزم غیر متزلزل ہے۔

پچھلی پوسٹ

پاکستان اور آئرلینڈ کے درمیان تعلقات، باہمی احترام، امن اور خوشحالی کی مشترکہ اقدار پر استوار ہیں، صدر مملکت آصف علی زرداری کا سینٹ پیٹرک ڈے پر پیغام

اگلی پوسٹ

اسرائیلی وزیراعظم بن یامین نیتن یاہو نے اپنے زندہ اور سلامت ہونے سے متعلق ایک اور ویڈیوجاری: لاکھوں مسلمان کا قاتل جہنم واصل ہوگیا ہےعرب میڈیا

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
اسرائیلی وزیراعظم بن یامین نیتن یاہو نے اپنے زندہ اور سلامت ہونے سے متعلق ایک اور ویڈیوجاری: لاکھوں مسلمان کا قاتل جہنم واصل ہوگیا ہےعرب میڈیا

اسرائیلی وزیراعظم بن یامین نیتن یاہو نے اپنے زندہ اور سلامت ہونے سے متعلق ایک اور ویڈیوجاری: لاکھوں مسلمان کا قاتل جہنم واصل ہوگیا ہےعرب میڈیا

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper