• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home انٹرنیشنل افیئرز

اسرائیلی وزیراعظم بن یامین نیتن یاہو نے اپنے زندہ اور سلامت ہونے سے متعلق ایک اور ویڈیوجاری: لاکھوں مسلمان کا قاتل جہنم واصل ہوگیا ہےعرب میڈیا

وڈیوز کا اجرا سوشل میڈیا پر پھیلی ان خبروں کے جواب میں ہے کہ نیتن یاہو شاید ایرانی حملے کا نشانہ بن چکے ہیں۔نیتن یاہو کی دونوں وڈیوز کو ناقدین نے اے آئی کی مدد سے بنی وڈیوز

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مارچ 17, 2026
in انٹرنیشنل افیئرز
0
اسرائیلی وزیراعظم بن یامین نیتن یاہو نے اپنے زندہ اور سلامت ہونے سے متعلق ایک اور ویڈیوجاری: لاکھوں مسلمان کا قاتل جہنم واصل ہوگیا ہےعرب میڈیا
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک)اسرائیلی وزیراعظم بن یامین نیتن یاہو نے اپنے زندہ اور سلامت ہونے سے متعلق ایک اور ویڈیو جاری کردی ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر جاری نئی ویڈیو میں اسرائیلی وزیراعظم کسی تفریحی مقام پر موجود ہیں۔نیتن یاہو نے کل اپنی کافی پیتے ہوئے وڈیو جاری کی تھی، وڈیوز کا اجرا سوشل میڈیا پر پھیلی ان خبروں کے جواب میں ہے کہ نیتن یاہو شاید ایرانی حملے کا نشانہ بن چکے ہیں۔نیتن یاہو کی دونوں وڈیوز کو ناقدین نے اے آئی کی مدد سے بنی وڈیوز کہا ہے۔کیفے کی متنازع وڈیو سامنے آنے پر نیتن یاہو کی ویڈیو کو چیک کیا گیا تو معلوم ہوا کہ یہ وڈیو بھی مکمل آرٹیفیشل اینٹیلجنس پر مبنی وڈیو ہے۔یہ فیک ویڈیو اپلوڈ کی گئی ہے، جس نے مزید شکوک و شبہات بڑھا دیے ہیں۔دوسری جانب اس مردار کے خلاف اسرائیلی عوام بھی سراپا احتجاج ہے۔چھ انگلیوں والی وڈیو پر مبنی قیاس آرائیوں کا قلع قمع کرنے کے لیے اسرائیل کے وزیراعظم نے مقامی کیفے سے ایک اور متنازع ویڈیو ریلیز کروا دینیتن یاہو نے اپنی انگلیوں کو دکھا کر ژندہ ہونے کا ثبوت دیا اور کہا کہ دیکھو میری پانچ انگلیاں ہیں اور کافی پی رہا ہوں۔عرب میڈیا کے مطابق لاکھوں مسلمان کا قاتل جہنم واصل ہوگیا ہے جبکہ امریکی میڈیا میں نتن یاہو کے ایرانی حملے شدید زخمی ہونے کی اطلاع بھی ہے جس کے بعد اسرائیلی وزیراعظم کا طیارہ جرمنی میں دیکھا گیا ہے ۔زرائع کے مطابق جرمنی میں شدید زخمی نتن یاہو کا خفیہ طور پر علاج کرایا جا رہا ہے

https://www.tariqjaveed.com/wp-content/uploads/2026/03/WhatsApp-Video-2026-03-16-at-1.23.50-PM.mp4
پچھلی پوسٹ

وارسک فرنٹیئر کور سینٹر (نارتھ) میں 36 ویں کورس کی پاسنگ آوٹ پریڈ

اگلی پوسٹ

وزیر اعظم کی پٹرولیم مصنوعات کی متعین نرخوں پر فروخت یقینی بنانے کی ہدایت، حکومت عالمی کشیدگی کے پیش نظر کسی بھی قسم کی صورتحال سے نمٹنے کے لیے تیار ہے، شہباز شریف

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
وزیر اعظم کی پٹرولیم مصنوعات کی متعین نرخوں پر فروخت یقینی بنانے کی ہدایت، حکومت عالمی کشیدگی کے پیش نظر کسی بھی قسم کی صورتحال سے نمٹنے کے لیے تیار ہے، شہباز شریف

وزیر اعظم کی پٹرولیم مصنوعات کی متعین نرخوں پر فروخت یقینی بنانے کی ہدایت، حکومت عالمی کشیدگی کے پیش نظر کسی بھی قسم کی صورتحال سے نمٹنے کے لیے تیار ہے، شہباز شریف

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper