• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

صدر آصف علی زرداری کا رحیم یار خان میں نجی ادائیگی مقام پر پیش آنے والے افسوسناک حادثے پر گہرے دکھ و افسوس کا اظہار

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مارچ 17, 2026
in پاکستان
0
صدر آصف علی زرداری کا رحیم یار خان میں نجی ادائیگی مقام پر پیش آنے والے افسوسناک حادثے پر گہرے دکھ و افسوس کا اظہار
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد۔:( نمائندہ خصوصی)صدر مملکت آصف علی زرداری نے رحیم یار خان میں ایک نجی ادائیگی مقام پر پیش آنے والے افسوسناک حادثے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔حادثے کے نتیجے میں جاں بحق اور زخمی ہونے والوں میں دیگر خواتین کے ساتھ بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی مستحق خواتین بھی موجود تھیں۔پیر کو ایوان صدر کے پریس ونگ سے جاری بیان میں صدر مملکت آصف علی زرداری نے جاں بحق خواتین کے لواحقین سے دلی تعزیت اور ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے زخمیوں کی جلد صحت یابی کے لیے دعا کی۔صدر مملکت نے ہدایت کی کہ زخمیوں کو ہرممکن طبی سہولیات فراہم کی جائیں اور متاثرہ خاندانوں سے ہرممکن تعاون کیا جائے۔صدر مملکت نے چیئرپرسن بینظیر انکم سپورٹ پروگرام سینیٹر روبینہ خالد کو فوری طور پر رحیم یار خان پہنچنے کی ہدایت کی اور متعلقہ حکام کو واقعے کے تمام پہلوئوں کا جائزہ لے کر رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت کی تاکہ آئندہ ایسے واقعات سے بچائو کے لیے ضروری اقدامات یقینی بنائے جا سکیں۔

پچھلی پوسٹ

وزیر اعلیٰ بلوچستان کی زیر صدارت آئندہ مالی سال کے بجٹ کی تیاریوں سے متعلق اعلیٰ سطحی اجلاس،شعبہ تعلیم کی بہتری کے لیے جامع حکمت عملی پر غور کیا گیا

اگلی پوسٹ

پاکستان اور آئرلینڈ کے درمیان تعلقات، باہمی احترام، امن اور خوشحالی کی مشترکہ اقدار پر استوار ہیں، صدر مملکت آصف علی زرداری کا سینٹ پیٹرک ڈے پر پیغام

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
پاکستان اور آئرلینڈ کے درمیان تعلقات، باہمی احترام، امن اور خوشحالی کی مشترکہ اقدار پر استوار ہیں، صدر مملکت آصف علی زرداری کا سینٹ پیٹرک ڈے پر پیغام

پاکستان اور آئرلینڈ کے درمیان تعلقات، باہمی احترام، امن اور خوشحالی کی مشترکہ اقدار پر استوار ہیں، صدر مملکت آصف علی زرداری کا سینٹ پیٹرک ڈے پر پیغام

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper