• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

کوسٹ گارڈز کے جوانوں نے اپنی جانیں قربان کر کے دہشت گردوں کے مذموم عزائم کو ناکام بنایا ہے۔فرح عظیم شاہ

محترمہ فرح عظیم کی گوادر میں کوسٹ گارڈز کی چیک پوسٹ پر فائرنگ کے واقعے کی مذمت:حملے میں جام شہادت نوش کرنے والے کوسٹ گارڈز کے اہلکاروں سلیم اور عدنان کو ان کی عظیم قربانی پر شاندار خراج عقیدت پیش کیا ہے۔رکن بلوچستان اسمبلی

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مارچ 16, 2026
in پاکستان
0
کوسٹ گارڈز کے جوانوں نے اپنی جانیں قربان کر کے دہشت گردوں کے مذموم عزائم کو ناکام بنایا ہے۔فرح عظیم شاہ
0
SHARES
24
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کویٹہ( نمائندہ خصوصی)رکن بلوچستان اسمبلی۔ کامن ویلتھ پارلیمنٹری ایسوسی ایشن کی ایگزیکٹو ممبر ۔ایمان پاکستان ٹرسٹ کی چیئرپرسن محترمہ فرح عظیم نے گوادر کے علاقے میں کوسٹ گارڈز کی چیک پوسٹ پر فائرنگ کے واقعے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے اور حملے میں جام شہادت نوش کرنے والے کوسٹ گارڈز کے اہلکاروں سلیم اور عدنان کو ان کی عظیم قربانی پر شاندار خراج عقیدت پیش کیا ہے۔رکن بلوچستان اسمبلی وسابق ترجمان بلوچستان حکومت محترمہ فرح عظیم شاہ نےشہداء کے لواحقین سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ شہید اہلکاروں کے خاندانوں کے دکھ میں برابر کے شریک ہیں اور ان کا پورا خیال رکھا جائے گا۔محترمہ فرح عظیم شاہ نےمزید کہا کہ کوسٹ گارڈز کے جوانوں نے اپنی جانیں قربان کر کے دہشت گردوں کے مذموم عزائم کو ناکام بنایا ہے، ان کی یہ قربانی رائیگاں نہیں جائیں گی۔محترمہ فرح عظیم شاہ نےواقعہ میں زخمی ہونے والے سپاہی عظیم کے لیے جلد صحت یابی کی دعا کی

پچھلی پوسٹ

آسکرز 2026 ، ہالی وڈ فلم ’’ون بیٹل آفٹر این ادر‘‘نے 6 ایوارڈ اپنے نام کر لیے ، ہسپانوی اداکار کے فلسطین کے حق اور جنگ کے خلاف نعروں پر ہال تالیوں سے گونج اٹھا

اگلی پوسٹ

نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار کی قائم مقام امریکی ناظم الامور زیکرے ہرکینرائیڈر سے ملاقات

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار کی قائم مقام امریکی ناظم الامور زیکرے ہرکینرائیڈر سے ملاقات

نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار کی قائم مقام امریکی ناظم الامور زیکرے ہرکینرائیڈر سے ملاقات

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper