• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

بوریوالا: سوشل میڈیا کے ذریعے نوجوانوں کو ہنی ٹریپ کرنے والا 4 رکنی گینگ گرفتار

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
March 15, 2026
in پاکستان
0
بوریوالا: سوشل میڈیا کے ذریعے نوجوانوں کو ہنی ٹریپ کرنے والا 4 رکنی گینگ گرفتار
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

بوریوالا( نمائندہ خصوصی): پولیس تھانہ صدر بوریوالا نے کارروائی کرتے ہوئے سوشل میڈیا کے ذریعے شہریوں کو ہنی ٹریپ کر کے بلیک میل کرنے والے 4 رکنی گینگ کو گرفتار کر لیاپولیس کے مطابق ملزمان نے بوریوالا کے رہائشی 23 سالہ نوجوان ارسلان کو لڑکیوں کے ذریعے سوشل میڈیا کے ذریعے ہنی ٹریپ کیا اور بعد ازاں ملنے کے بہانے بلا کر اس کی نازیبا ویڈیوز بنا لیں ملزمان ویڈیوز وائرل کرنے کی دھمکی دے کر متاثرہ نوجوان اور اس کے اہل خانہ سے 30 لاکھ روپے کا مطالبہ کر رہے تھےواقعہ کا علم ہونے پر ڈی پی او وہاڑی تصور اقبال نے فوری نوٹس لیتے ہوئے مقدمہ درج کرنے اور ملزمان کی گرفتاری کے لئے ایس ڈی پی او سرکل بوریوالا رانا محمد عمران ٹیپو کے زیر نگرانی ایس ایچ او تھانہ صدر بوریوالا پر مشتمل ٹیم تشکیل دیجنہوں نے جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے کارروائی کرتے ہوئے چار ملزمان صابر حسین سکنہ 337 ای بی فاروق سکنہ 351 ای بی عائشہ سکنہ 517 ای بی اور آسیہ سکنہ گوجرانوالہ کو گرفتار کر لیا جبکہ مغوی کو بھی بازیاب کروایا پولیس کے مطابق ہنی ٹریپ گینگ 9 ملزمان پر مشتمل ہے جبکہ باقی 5 ملزمان کی گرفتاری کے لیےکارروائیاں جاری ہیں ابتدائی تفتیش میں انکشاف ہوا ہے کہ ملزمان لڑکیوں کے ذریعے فیس بک پر نوجوانوں کو ٹارگٹ کرتے ان سے رابطہ کر کے ویڈیو کال کے ذریعے ہنی ٹریپ کرتے اور بعد ازاں ملاقات کے بہانے بلا کر ویڈیوز بنا کر بلیک میل کرتے تھےڈی پی او وہاڑی تصور اقبال کا کہنا تھا کہ شہریوں کو ہنی ٹریپ کے ذریعے بلیک میل کرنے والے عناصر کے خلاف سخت قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی اور ایسے جرائم میں ملوث ملزمان کو قانون کے مطابق قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی

Previous Post

وفاقی وزیر ریلوے محمد حنیف عباسی کا لکی مروت میں دہشت گردوں کے خلاف کامیاب کارروائی کرنے پر سی ٹی ڈی کو خراج تحسین

Next Post

امریکہ میں ویزا دھوکہ دہی کیس میں 11 بھارتیوں پر فرد جرم عائد

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
امریکہ میں ویزا دھوکہ دہی کیس میں 11 بھارتیوں پر فرد جرم عائد

امریکہ میں ویزا دھوکہ دہی کیس میں 11 بھارتیوں پر فرد جرم عائد

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper