• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

امریکہ میں ویزا دھوکہ دہی کیس میں 11 بھارتیوں پر فرد جرم عائد

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
March 14, 2026
in پاکستان
0
امریکہ میں ویزا دھوکہ دہی کیس میں 11 بھارتیوں پر فرد جرم عائد
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

واشنگٹن( نمائندہ خصوصی):امریکہ میں وفاقی استغاثہ کا کہناہے کہ ملک میں غیر قانونی طور پر مقیم 11بھارتی شہریوں پر ویزا فراڈ کا الزام عائد کیا گیا ہے جنہوں نے سٹور زکے کلرکوں کو امیگریشن ویزوں کے حصول میں فائدہ پہنچانے کے لیے اسٹورز میں جعلی مسلح ڈکیتیوں کی سازش کی۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق ملزمان نے مبینہ طور پر جعلی ڈکیتیوں کو منظم کیا تاکہ اسٹور کلرکوں کو امیگریشن کی درخواستوں پر یہ جھوٹا دعویٰ کرنے کا موقع ملے کہ وہ جرائم کے شکار افراد ہیں تاکہ یو ویزا اور بالآخر گرین کارڈ حاصل کیاجاسکے۔ یو ویزا بعض جرائم کے متاثرین کے لیے دستیاب ہوتا ہے جو ذہنی یا جسمانی استحصال کا شکار ہوئے ہوں اور جو مجرمانہ سرگرمیوں کی تفتیش یا روک تھام میں قانون نافذ کرنے والے اداروں کے لیے مددگار رہے ہوں۔یو ویزا کے تحت تارکین وطن کو 5 سے10 سال تک کام کی اجازت دی جاتی ہے اور اس سے گرین کارڈ کے حصول کے لئے راستہ ہموار ہوتا ہے۔ملزمان میں39سالہ جتیندر کمار پٹیل ،36سالہ مہیش کمار پٹیل ،45سالہ سنجے کمار پٹیل ،40سالہ دپیکا بین پٹیل ،52سالہ رمیش بھائی پٹیل ،43سالہ امیتابین پٹیل ،28سالہ رونق کمار پٹیل ، 36سالہ سنگیتا بین پٹیل ،42سالہ منکیش پٹیل ،42سالہ سونل پٹیل اور 42سالہ متول پٹیل شامل ہیں۔ ان سب کو ویزا فراڈ کی سازش کے الزام کا سامنا ہے جس میں پانچ سال قید، تین سال کی زیرنگرانی رہائی اور 250,000ڈالر جرمانہ ہو سکتا ہے۔

Previous Post

بوریوالا: سوشل میڈیا کے ذریعے نوجوانوں کو ہنی ٹریپ کرنے والا 4 رکنی گینگ گرفتار

Next Post

وزیر داخلہ محسن نقوی کا شاگئی لکی مروت میں 6 خوارجیوں کو جہنم واصل کرنے پر سی ٹی ڈی خیبرپختونخوا کو خراج تحسین

Mian Tariq Javeed

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper