• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

وفاقی وزیر ریلوے محمد حنیف عباسی کا لکی مروت میں دہشت گردوں کے خلاف کامیاب کارروائی کرنے پر سی ٹی ڈی کو خراج تحسین

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
March 14, 2026
in پاکستان
0
وفاقی وزیر ریلوے محمد حنیف عباسی کا لکی مروت میں دہشت گردوں کے خلاف کامیاب کارروائی کرنے پر سی ٹی ڈی کو خراج تحسین
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد( نمائندہ خصوصی):وفاقی وزیر برائے ریلوے محمد حنیف عباسی نے خیبر پختونخوا کے علاقے لکی مروت میں دہشت گردوں کے خلاف کامیاب کارروائی کرنے پر کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔ہفتے کو جاری بیان میں وزیر ریلوے نے سی ٹی ڈی اہلکاروں کی بہادری اور پیشہ ورانہ مہارت کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ سکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کے خلاف کامیاب آپریشن کیا جس میں 6 دہشت گرد ہلاک ہوئے۔انہوں نے کہا کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں خیبر پختونخوا کے سی ٹی ڈی نے جو بہادری اور لگن کا مظاہرہ کیا ہے وہ قابلِ ستائش ہے۔انہوں نے کہا کہ پوری قوم اپنے بہادر سکیورٹی اہلکاروں پر فخر کرتی ہے جو ملک میں امن و استحکام کے لیے بے پناہ قربانیاں دے رہے ہیں۔محمد حنیف عباسی نے کہا کہ دہشت گردی کے خلاف جدوجہد اس کے مکمل خاتمے تک جاری رہے گی۔انہوں نےاس عزم کو دہرایا کہ پاکستان کے عوام عسکریت پسندی کے خلاف جاری جنگ میں اپنی سکیورٹی فورسز کے ساتھ مکمل طور پر کھڑے ہیں۔وفاقی وزیر نے قانون نافذ کرنے والے اداروں کی پیشہ ورانہ قابلیت کی بھی تعریف کی اور یقین دلایا کہ ایسی کامیاب کارروائیاں دہشت گردی کے خاتمے کے لیے قومی کوششوں کو مزید مضبوط کریں گی۔

Previous Post

لاہور میں ڈکیتی کی بڑی واردات، ڈاکو گھر سے 19 کروڑ روپے مالیت کا سامان لوٹ کر فرار

Next Post

بوریوالا: سوشل میڈیا کے ذریعے نوجوانوں کو ہنی ٹریپ کرنے والا 4 رکنی گینگ گرفتار

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
بوریوالا: سوشل میڈیا کے ذریعے نوجوانوں کو ہنی ٹریپ کرنے والا 4 رکنی گینگ گرفتار

بوریوالا: سوشل میڈیا کے ذریعے نوجوانوں کو ہنی ٹریپ کرنے والا 4 رکنی گینگ گرفتار

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper