• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

لاہور میں ڈکیتی کی بڑی واردات، ڈاکو گھر سے 19 کروڑ روپے مالیت کا سامان لوٹ کر فرار

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
March 15, 2026
in پاکستان
0
لاہور میں ڈکیتی کی بڑی واردات، ڈاکو گھر سے 19 کروڑ روپے مالیت کا سامان لوٹ کر فرار
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور ( نمائندہ خصوصی)لاہور کے علاقے ڈیفنس اے میں ڈاکو ایک گھر سے 19 کروڑ روپے مالیت کا سامان لوٹ کر فرار ہوگئے۔پولیس نے ڈکیتی کا مقدمہ درج کرلیا ہے۔ ایف آئی آر کے متن کے مطابق شہری اہل خانہ کے ہمراہ سحری کے لیے باہر گیا تھا، اس دوران ڈاکو گھر میں داخل ہوگئے۔ایف آئی آر کے مطابق اہل خانہ سحری کرکے واپس پہنچے تو ڈاکو گھر میں موجود تھے اور انہوں نے اسلحےکے زور پر انہیں یرغمال بنالیا۔ایف آئی آر کے مطابق ڈاکو 19 کروڑ مالیت کے زیورات، گھڑیاں ،فون اور دیگر سامان لوٹ کر فرار ہوگئے۔پولیس کا کہنا ہے کہ واقعے کی تحقیقات کی جارہی ہیں اور مجرموں کو پکڑنے کے لیے مختلف پہلوؤں سے تفتیش ہو رہی ہے۔

Previous Post

وزیراعلی مریم نواز شریف کا لاہور میں ڈور پھرنے سے پولیس اہلکارکے زخمی ہونے کا نوٹس،

Next Post

وفاقی وزیر ریلوے محمد حنیف عباسی کا لکی مروت میں دہشت گردوں کے خلاف کامیاب کارروائی کرنے پر سی ٹی ڈی کو خراج تحسین

Mian Tariq Javeed

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper