• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

عالمگیر ویلفئر کاغربا اور لاوارثوں کے لیے دلکش منصوبہ:زکواۃ کے حقدار 500 سو کا ٹوکن خرید کر ہر 3 ماہ میں 20 ہزار کی خریداری کرسکتے ہیں

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
March 15, 2026
in پاکستان
0
عالمگیر ویلفئر کاغربا اور لاوارثوں کے لیے دلکش منصوبہ:زکواۃ کے حقدار 500 سو کا ٹوکن خرید کر ہر 3 ماہ میں 20 ہزار کی خریداری کرسکتے ہیں
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی( نمائندہ خصوصی)عالمگیر ویلفئر،عالمگیر سطح کا رفاہی ادارہ جس کا سالانہ بجٹ اربوں میں ہے اور غربا یتامی و مساکین کی امیدوں کا اہم مرکز ہے شہر بھر میں پھیلے اس کے دسیوں منصوبے آپ کی نظر سے روزانہ گزرتے ہوں گے جسے آپ ایک معمول کی نظر سے دیکھتے ہوے آگے بڑھ جاتے ہیں مگر کبھی سوچا ہے کہ ان بے جان بلڈنگز میں کوئی ایک بھوکا چھوٹے گوشت سے پیٹ بھر کر روٹی کھاتا ہوگا تو عرش پر اس عمل کو کسی پذیرائی ملتی ہوگی اس تنظیم کا اصل مرکز تو کراچی ہے مگر ملک بھر میں اس کے فلاحی منصوبے جاری و ساری ہیں کبھی بہادر آباد جانا ہو تو عالمگیر مسجد سے متصل اس کے خیراتی مرکز پر نظر دوڑائیں، بے ساختہ خدا یاد آجائے گا پھٹے پرانے کپڑوں اداس چہروں اجڑے بالوں والے مرد پیوند لگی چادروں کے ساتھ پردہ کی کوشش کرتی بوڑھی جوان عورتیں بچے اور چہرے چھپاتے بیسیوں سفید پوش بھوکے بے آسرا فٹ پاتھوں پر بیٹھے ٹوکن کی کھڑکیوں کے سامنے لائنوں میں لگے لوگوں کا ہجوم دیکھ کر شکر ربی بے ساختہ ادا ہوتاہے کہ آج ہم ان میں سے نہیں مگر وہ ناراض ہو جائے تو اپنی آدھی صدی کی زندگی میں بڑے بڑے کروڑ پتیوں کو اس سے بھی برے حال میں دیکھاہے، ابھی حال ہی میں عالمگیر ویلفئر نے غربا اور لاوارثوں کے لیے ایک نیا دلکش منصوبہ متعارف کروایا ہے، مہران ٹائون کورنگی اور بہادر آباد میں دو رفاہی شاپ کھولی ہیں جس میں زکواۃ کے حقدار 500 سو کا ٹوکن خرید کر ہر 3 ماہ میں 20 ہزار کی خریداری کرسکتے ہیں ان رفاہی دوکانوں میں کپڑے اور گھریلو سامان دیا جاتا ہے اس طرح اس ادارہ نے لینے والوں کو دینے والا بنادیاہے وہ 500 دے کر جب 20 ہزار کا گھریلو سامان خریدیں گے تو ان کے احساس تفاخر میں اضافہ ہوگا جبکہ ان دوکانوں سے دیا جانے والا سامان وہ ہے جو بڑے بڑے کارخانوں سے زکواۃ یا خیرات میں دیا جاتاہے اس طرح لوگ اپنا استعمال شدہ یا غیر استعمال شدہ سامان بھی عطیہ کرتے ہیں جسے بنا سنوار کر صاف ستھری پیکنگ کے ساتھ حق داروں کے حوالے کیا جاتاہے۔اللہ اکبر

Previous Post

کراچی میں بینک عملہ ملوث: اسٹریٹ کرائم کی ایک اور واردات سامنے آگئی۔

Next Post

اسلام آباد،لاہور، کراچی سمیت چھوٹے بڑے شہروں ،قصبوں کے بازاروں میں عید کی خریداری عروج پر پہنچ گئی

Mian Tariq Javeed

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper