• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

اسلام آباد،لاہور، کراچی سمیت چھوٹے بڑے شہروں ،قصبوں کے بازاروں میں عید کی خریداری عروج پر پہنچ گئی

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
March 14, 2026
in پاکستان
0
اسلام آباد،لاہور، کراچی سمیت چھوٹے بڑے شہروں ،قصبوں کے بازاروں میں عید کی خریداری عروج پر پہنچ گئی
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد۔( نمائندہ خصوصی)رمضان المبارک کے آخری ایام میں ملک بھر کے بازار خریداروں سے بھر گئے۔ اسلام آباد، لاہور تا کراچی، پشاور سے کوئٹہ تک عید کی خریداری کیلئے بازاروں میں خریداروں کی بھر مار ، پاکستان کے ریٹیل کیلنڈر ز میں سب سے مصروف ویک اینڈ کا آغاز ہو گیا۔ جوں جوں رمضان اپنے اختتام کے قریب پہنچ رہا ہے، پاکستان بھر کے بازار اور شاپنگ مالز میں تجارتی سرگرمیاں عروج پر پہنچ گئی ہیں۔خریدار تیار ملبوسات ، جوتوں اور دیگر مصنوعات کی خریداری کیلئے دکانوں اور سٹالز پر قطاروں میں کھڑے رنگ برنگے سینڈل، جوتے اور میچنگ جیولری سیٹس اور کپڑوں کی خریداری میں مصروف ہیں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق لاہور کی رہائشی عائشہ خان نے کہا ہے کہ لاہور کے تمان چھوٹے بڑے بازاروں میں رش بہت زیادہ ہے ۔ اسی طرح کراچی اور اسلام آباد سمیت دیگر شہروں اور قصبوں میں بھی شہریوں کا جوش و خروش دیدنی ہے۔ کراچی کی زینب مارکیٹ میں خریداری کرنے والی فاطمہ ریاض نے تبصرہ کیا ہے کہ بہت سارے خاندانوں کو ایک ساتھ خریداری کرتے ہوئے دیکھنا حیرت انگیز ہے۔اسی طرھ حسین آگہی بازار ملتان اور اچھرہ بازار لاہور کے دکانداروں نے بھی گاہکوں میں اضافے اور کاروبار میں تیزی کو اجاگر کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ گزشتہ ویک اینڈ کے مقابلہ میں بڑے پیمانے پر گاہکوں میں اضافہ ہوا ہے۔ فیصل آباد کے انارکلی بازار میں ایک دکان کے مالک عبدالقادر نے کہا کہ جوتے، سینڈل اور میچنگ جیولری جیسی اشیاء تیزی سے فروخت ہو رہی ہیں اور خاندان عید کی تیاری کے لیے بڑی تعداد میں مختلف اشیا خرید رہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ بازاروں میں سخت نگرانی اور تنظیم و ضبط نے رش کو منظم کرنے میں مدد کی ہے۔شہریوں اور دکانداروں نے خوشگوار ماحول کو بھی اجاگر کیا۔ کراچی میں ایک خریدار فاطمہ ریاض نے کہا کہ عید شاپنگ کے حوالہ سے بچوں کا جوش دیدنی ہے جو ایک سٹال سے دوسرے سٹال تک دوڑتے ہیں جب کہ والدین ان کو منظم رکھنے کی کوشش کرتے ہیں۔انارکلی بازار میں ایک دکان کے مالک نے کہافروخت عروج پر ہے، خاص طور پر سینڈل، جوتوں اور زیورات اور کپڑوں کی خریداری مین نمایاں اضافہ ہوا ہے جس سے عید کے تہوار کی رونق کو چار چاند لگ گئے ہیں۔ پاکستان بھر کے بازاروں میں خاندانوں کے خاندان عید کے لیے تیار کپڑوں کی دکانوں پر پہنچ گئے ہیں اور بچے جوش و خروش سے کپڑے، چوڑیاں اور میچنگ جوتے خرید رہے تھے جب کہ والدین ان کے انتخاب میں بچوں کی مدد کرتے دکھائی دیتے ہیں۔

Previous Post

عالمگیر ویلفئر کاغربا اور لاوارثوں کے لیے دلکش منصوبہ:زکواۃ کے حقدار 500 سو کا ٹوکن خرید کر ہر 3 ماہ میں 20 ہزار کی خریداری کرسکتے ہیں

Next Post

وزیر اعظم نریندر مودی نے امریکا کے آگے مکمل طورپر سرینڈر کر دیا ہے، راہول گاندھی

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
وزیر اعظم نریندر مودی نے امریکا کے آگے مکمل طورپر سرینڈر کر دیا ہے، راہول گاندھی

وزیر اعظم نریندر مودی نے امریکا کے آگے مکمل طورپر سرینڈر کر دیا ہے، راہول گاندھی

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper