• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

پاکستان نے قومی حیاتیاتی تنوع کے اہداف عالمی فریم ورک کے مطابق حتمی شکل دے دی

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
March 14, 2026
in پاکستان
0
پاکستان نے قومی حیاتیاتی تنوع کے اہداف عالمی فریم ورک کے مطابق حتمی شکل دے دی
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد( نمائندہ خصوصی):پاکستان نے اپنے قومی حیاتیاتی تنوع کے اہداف مکمل کر لیے ہیں اور انہیں عالمی فریم ورک کے مطابق ڈھال دیا ہے، وزارت موسمیاتی تبدیلی و ماحولیاتی ہم آہنگی کے سیکرٹری کی زیر صدارت ہونے والی اعلیٰ سطحی اجلاس میں حتمی شکل دی گئی، اس اقدام کو پاکستان کی عالمی حیاتیاتی تنوع کی ذمہ داریوں کے حصول میں ایک اہم سنگ میل قرار دیا گیا ہے۔دو روزہ اجلاس جو اسلام آباد میں منعقد ہوامیں وفاقی وزراتوں، صوبائی ماحولیاتی، جنگلات اور وائلڈ لائف ڈیپارٹمنٹس، علمی اداروں اور ترقیاتی شراکت داروں کے نمائندگان نے شرکت کی تاکہ ملک کی حیاتیاتی تنوع کی ترجیحات کا جائزہ لیا جا سکے اور انہیں بہتر بنایا جا سکے۔ اجلاس میں اضافی سیکرٹری ڈاکٹر سعد خان، ڈائریکٹر حیاتیاتی تنوع نعیم اشرف راجہ، اور کنزرویٹر وائلڈ لائف ثمر حسین خان نے بھی حصہ لیا۔وزارت کے میڈیا ترجمان اور ماحولیاتی پالیسی و حیاتیاتی تنوع کے ماہر محمد سلیم شیخ نے بتایا کہ قومی اہداف تمام حکومتی اور غیر حکومتی اسٹیک ہولڈرز سے مشاورت کے بعد حتمی کیے گئے۔انہوں نے کہا کہ یہ اہداف عالمی فریم ورک کے مطابق ترتیب دیے گئے ہیں تاکہ پاکستان کی حیاتیاتی تحفظ کی ترجیحات ماحولیاتی ضروریات اور ترقیاتی مقاصد دونوں کے عین مطابق ہوں۔مشاورتی عمل کے دوران جامع اہداف ترتیب دیے گئے جن میں ماحولیاتی نظام کا تحفظ اور بحالی، قدرتی وسائل کا مستحکم استعمال، حیاتیاتی تنوع کے لیے مالی وسائل، اور جامع حکمرانی شامل ہیں۔ حکام نے کہا کہ یہ اہداف پاکستان کی حیاتیاتی ترقی کے عمل کی نگرانی اور رپورٹنگ کے لیے فریم ورک فراہم کریں گے اور قومی و عالمی تحفظ کے ایجنڈے کی حمایت کریں گے۔محمد سلیم شیخ نے کہا کہ حتمی شدہ اہداف پاکستان کی حیاتیاتی سرگرمیوں کی رہنمائی کریں گے اور قومی حیاتیاتی حکمت عملی اور عملدرآمد کے منصوبے کی تازہ کاری کے نفاذ کی حمایت کریں گے۔ انہوں نے بتایا کہ اس اقدام کا مقصد حیاتیاتی تحفظ کو مضبوط بنانا، ماحولیاتی نظام کی لچک بڑھانا اور حیاتیاتی نقصان کو روکنے کے عالمی اقدامات میں حصہ لینا ہےاہم قومی اہداف میں زمین اور سمندر کے تیس فیصد علاقے کا تحفظ، غیر مقامی اقسام پر قابو پانا اور دو ہزار تیس تک وسائل کا مستحکم انتظام شامل ہے۔ اہداف میں قابل عمل اقدامات جیسے کاروبار اور ترقیاتی سرگرمیوں کے حیاتیاتی تنوع پر اثرات کی نگرانی کے لیے قانونی اور انتظامی پالیسیوں کی تیاری بھی شامل ہیں۔

Previous Post

گورنر سندھ نہال ہاشمی کا حلف برداری کے بعد کارکنوں کے ساتھ ہتک امیز رویہ

Next Post

کراچی میں بینک عملہ ملوث: اسٹریٹ کرائم کی ایک اور واردات سامنے آگئی۔

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
کراچی میں بینک عملہ ملوث: اسٹریٹ کرائم کی ایک اور واردات سامنے آگئی۔

کراچی میں بینک عملہ ملوث: اسٹریٹ کرائم کی ایک اور واردات سامنے آگئی۔

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper