• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home انٹرنیشنل افیئرز انڈیا

وزیر اعظم نریندر مودی نے امریکا کے آگے مکمل طورپر سرینڈر کر دیا ہے، راہول گاندھی

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
March 14, 2026
in انڈیا
0
وزیر اعظم نریندر مودی نے امریکا کے آگے مکمل طورپر سرینڈر کر دیا ہے، راہول گاندھی
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دہلی(نیٹ نیوز):بھارت میں کانگریس کے رہنما اورپارلیمنٹ کے ایوان زیریں لوک سبھا میں قائد حزب اختلاف راہول گاندھی نے کہا ہے کہ وزیر اعظم نریندر مودی نے امریکا کے آگے مکمل طو رپر سرینڈر کردیا ہے اور اسی کا نتیجہ ہے کہ عوام کو ایل پی جی سلنڈر حاصل کرنے میں دشوار ی کا سامنا ہے۔کشمیر میڈیاسروس کے مطابق راہول گاندھی نے ریاست اتر پردیش کے دارالحکومت لکھنو میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ100باتو ں کی ایک بات ، نریندر مودی سریندر ہو گیا ہے۔انہوں نے اس تقریب کی ایک ویڈیو فوٹیج ایکس پر بھی شیئر کی ہے اورساتھ ہی پارلیمنٹ میں اپنے ساتھ ہونے والے سلوک کا بھی ذکر کیا۔انہوں نے اپنی پوسٹ میں لکھا ”میں نے پارلیمنٹ میں کہا کہ مودی حکومت نے بھارت کی توانائی سکیورٹی سے سمجھوتہ کیا ہے تو مائیک بند کر دیا گیا ، میں نے مودی جی کا نام ایسپٹین فائل میں ہونے کا جیسے ہی ذکر ، مائیک بند کر دیا گیا۔انہوں نے اپنی پوسٹ میں پٹرولیم کے مرکزی وزیر ہردیپ سنگھ پوری کا بھی ذکر کرتے ہوئے لکھا” میں نے ہردیپ سنگھ پوری اور ایپسٹین سے متعلق سوال اٹھائے تو مائیک بند کر دیا گیا۔راہول گاندھی نے اپنی پوسٹ کا اختتام اس جملے پر کیا 100باتوں کی ایک بات، جو دبائے نہ دبے گی ، نریندر مودی سرینڈر ہو گیا ہے۔

Previous Post

اسلام آباد،لاہور، کراچی سمیت چھوٹے بڑے شہروں ،قصبوں کے بازاروں میں عید کی خریداری عروج پر پہنچ گئی

Next Post

شمالی کوریا نے نامعلوم پروجیکٹائل مشرق کی جانب فائر کیا ہے، جنوبی کوریا

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
شمالی کوریا نے نامعلوم پروجیکٹائل مشرق کی جانب فائر کیا ہے، جنوبی کوریا

شمالی کوریا نے نامعلوم پروجیکٹائل مشرق کی جانب فائر کیا ہے، جنوبی کوریا

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper