• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی بلوچستان میں بھارتی سپانسرڈ 15 دہشتگردوں کو جہنم واصل کرنے پر سکیورٹی فورسز کی ستائش

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مارچ 7, 2026
in پاکستان
0
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی بلوچستان میں بھارتی سپانسرڈ 15 دہشتگردوں کو جہنم واصل کرنے پر سکیورٹی فورسز کی ستائش
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد۔( نمائندہ خصوصی):وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے بلوچستان میں 2 مختلف کارروائیوں میں بھارتی سپانسرڈ 15 دہشتگردوں کو جہنم واصل کرنے پر سکیورٹی فورسز کی ستائش کی ہے۔یہاں جاری بیان کے مطابق وزیرداخلہ محسن نقوی نے فتنہ الہندوستان اور فتنہ الخوارج کے دہشتگردوں کے خلاف کامیاب آپریشنز پر سکیورٹی فورسز کی جرات اور پیشہ وارانہ مہارت کو سراہا۔وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا کہ سکیورٹی فورسز نے بروقت کارروائیاں کرکے خوارجیوں کے ناپاک عزائم کو خاک میں ملایا۔دہشتگردوں کے خلاف کامیاب آپریشنز پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں۔بلوچستان میں فتنہ الہندوستان اور فتنہ الخوارج کے خاتمے کیلئے سکیورٹی فورسز پرعزم ہیں۔قوم دہشتگردی کے خلاف جنگ میں سکیورٹی فورسز کے ساتھ کھڑی ہے۔

پچھلی پوسٹ

خواتین کے عالمی : چیئرپرسن پنجاب ویمن پروٹیکشن اتھارٹی حنا پرویز بٹ کا شیلٹر ہوم لاہور کا دورہ، مقیم خواتین اور بچیوں کے ساتھ یومِ خواتین منایا

اگلی پوسٹ

ایران کی پڑوسی ممالک سے حملوں پر معذرت :پڑوسی ممالک پر حملے نہیں کریں گے جب تک ہمیں نشانہ نہ بنایا جائے، ایران

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
ایران کی پڑوسی ممالک سے حملوں پر معذرت :پڑوسی ممالک پر حملے نہیں کریں گے جب تک ہمیں نشانہ نہ بنایا جائے، ایران

ایران کی پڑوسی ممالک سے حملوں پر معذرت :پڑوسی ممالک پر حملے نہیں کریں گے جب تک ہمیں نشانہ نہ بنایا جائے، ایران

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper