• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home انٹرنیشنل افیئرز

ایران کی پڑوسی ممالک سے حملوں پر معذرت :پڑوسی ممالک پر حملے نہیں کریں گے جب تک ہمیں نشانہ نہ بنایا جائے، ایران

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مارچ 7, 2026
in انٹرنیشنل افیئرز
0
ایران کی پڑوسی ممالک سے حملوں پر معذرت :پڑوسی ممالک پر حملے نہیں کریں گے جب تک ہمیں نشانہ نہ بنایا جائے، ایران
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

تہران ( نمائندہ خصوصی)۔:ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے ایران کی جانب سے خطے کے پڑوسی ممالک کے خلاف حملوں پر معذرت کر لی ہے۔برطانوی خبر رساں ایجنسی رائٹرز کے مطابق ایرانی صدر نے کہا کہ ملک ان حملوں کو روک دے گا اور انہوں نے بتایا کہ یہ حملے فوجی ریینکس میں غلط فہمی کی وجہ سے ہوئے۔ایرانی صدر کا یہ بیان سنیچر کی صبح بحرین، سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات پر متعدد بار ہونے والے حملوں کے بعد سامنے آیا ہے۔سرکاری ٹی وی پر نشر ہونے والے خطاب میں مسعود پزشکیان نے کہا کہ میں اُن ہمسایہ ممالک سے معذرت خواہ ہوں جن پر ایران نے حملہ کیا۔ایران نے کہا ہے کہ پڑوسی ممالک پر حملے نہیں کریں گے جب تک ہمیں نشانہ نہ بنایا جائے۔ رائٹرز کے مطابق ایران کے صدر مسعود پزشکیان کا کہنا ہے کہ پڑوسی ممالک کے خلاف کوئی حملہ یا میزائل حملے نہیں کیے جائیں گے، جب تک ان ممالک کی سرزمین سے ایران پر حملہ نہ کیا جائے۔ایک بیان میں ایرانی صدر نے کہا کہ عبوری لیڈرشپ کونسل نے پڑوسی ممالک کے خلاف کوئی حملہ یا میزائل حملہ نہ کرنے کی منظوری دے دی ہے۔یہ فیصلہ اس پس منظر میں آیا ہے جب ایران خطے میں امریکی اور اسرائیلی حملوں کے ردعمل کے طور پر کارروائیاں جاری رکھے ہوئے ہے۔ایرانی صدرنےمزید کہا کہ ایران کا مقصد جارحیت نہیں بلکہ اپنے دفاع اور خودمختاری کی حفاظت ہے، اور یہ معطل شدہ پالیسی تب تک جاری رہے گی جب تک ایران کو براہِ راست نشانہ نہ بنایا جائے۔

https://www.tariqjaveed.com/wp-content/uploads/2026/03/WhatsApp-Video-2026-03-07-at-12.18.54-PM.mp4
پچھلی پوسٹ

وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی بلوچستان میں بھارتی سپانسرڈ 15 دہشتگردوں کو جہنم واصل کرنے پر سکیورٹی فورسز کی ستائش

اگلی پوسٹ

آپریشن غضب للحق جاری، شمالی وزیرستان فضائی میں پاک فوج کی کارروائی، افغان طالبان کی متعدد پوسٹیں تباہ

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
آپریشن غضب للحق جاری، شمالی وزیرستان فضائی میں پاک فوج کی کارروائی، افغان طالبان کی متعدد پوسٹیں تباہ

آپریشن غضب للحق جاری، شمالی وزیرستان فضائی میں پاک فوج کی کارروائی، افغان طالبان کی متعدد پوسٹیں تباہ

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper