• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

وزیر اعظم محمد شہباز شریف کی جمہوریہ ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان سے ٹیلیفون پر گفتگو ،مشرق وسطیٰ میں مزید کشیدگی سے بچنے کے لیے تمام فریقین پر تحمل اور بردباری کا مظاہرہ کرنے پر زور

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مارچ 3, 2026
in پاکستان
0
وزیر اعظم محمد شہباز شریف کی جمہوریہ ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان سے ٹیلیفون پر گفتگو ،مشرق وسطیٰ میں مزید کشیدگی سے بچنے کے لیے تمام فریقین پر تحمل اور بردباری کا مظاہرہ کرنے پر زور
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد۔( نمائندہ خصوصی):پاکستان اور ترکیہ نے مشرق وسطیٰ میں مزید کشیدگی سے بچنے کے لیے تمام فریقین پر زیادہ سے زیادہ تحمل اور بردباری کا مظاہرہ کرنے پر زور دیتے ہوئے قریبی اور مسلسل رابطے میں رہنے اور خطے میں امن و استحکام کے قیام کے لیے اپنی مشترکہ کوششیں جاری رکھنے پر اتفاق کیا ہے۔ وزیر اعظم آفس کے میڈیا ونگ کی طرف سے جاری بیان کے مطابق منگل کو وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے جمہوریہ ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان سے ٹیلیفون پر گفتگو کی۔ وزیرِ اعظم نے مشرقِ وسطیٰ میں بڑھتے ہوئے بحران پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے ایران پر اسرائیلی حملے اور اس کے بعد برادر خلیجی ممالک پر ہونے والے افسوسناک حملوں کی شدید مذمت کی۔وزیرِ اعظم نے صدر اردوان کو برادر خلیجی ممالک کی قیادت سے اپنے حالیہ روابط سے آگاہ کیا، جن میں پاکستان کی جانب سے ان کے ساتھ مکمل یکجہتی کے اعادہ اور بحران کے حل کے لیے تعمیری کردار ادا کرنے کی تیاری سے متعلق پیغام شامل تھا۔ دونوں رہنمائوں نے اس بات پر زور دیا کہ مزید کشیدگی سے بچنے کے لیے تمام فریقین زیادہ سے زیادہ تحمل اور بردباری کا مظاہرہ کریں۔ وزیرِ اعظم نے صدر اردوان کو افغانستان کے تناظر میں حالیہ پیش رفت سے بھی آگاہ کیا۔ دونوں رہنماؤں نے اس حوالے سے قریبی اور مسلسل رابطے میں رہنے اور خطے میں امن و استحکام کے قیام کے لیے اپنی مشترکہ کوششیں جاری رکھنے پر اتفاق کیا۔

پچھلی پوسٹ

آپریشن غضب للحق کے دوران اب تک افغان طالبان رجیم کے 464 کارندے ہلاک، 665 سے زائد زخمی ہوئے، وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ کا آپریشن ”غضب للحق“ کے حوالے سے بیان

اگلی پوسٹ

پیپلز پارٹی نے ملکی تعمیر و ترقی کیلئے اہم فیصلوں میں حکومت کا ہر قدم پر ساتھ دیا،وزیراعظم محمد شہباز شریف

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
پیپلز پارٹی نے ملکی تعمیر و ترقی کیلئے اہم فیصلوں میں حکومت کا ہر قدم پر ساتھ دیا،وزیراعظم محمد شہباز شریف

پیپلز پارٹی نے ملکی تعمیر و ترقی کیلئے اہم فیصلوں میں حکومت کا ہر قدم پر ساتھ دیا،وزیراعظم محمد شہباز شریف

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper