• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

پیپلز پارٹی نے ملکی تعمیر و ترقی کیلئے اہم فیصلوں میں حکومت کا ہر قدم پر ساتھ دیا،وزیراعظم محمد شہباز شریف

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مارچ 3, 2026
in پاکستان
0
پیپلز پارٹی نے ملکی تعمیر و ترقی کیلئے اہم فیصلوں میں حکومت کا ہر قدم پر ساتھ دیا،وزیراعظم محمد شہباز شریف
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد( نمائندہ خصوصی):وزیراعظم محمد شہبازشریف نے پاکستان پیپلز پارٹی کو حکومت کی اہم اتحادی جماعت قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ملکی تعمیر و ترقی کیلئے اہم فیصلوں میں پیپلز پارٹی نے حکومت کا ہر قدم پر ساتھ دیا۔وزیر اعظم آفس کے میڈیا ونگ کی طرف سے جاری بیان کے مطابق وزیر اعظم نے ان خیالات کا اظہار پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز کے وفد سے گفتگو کرتے ہوئے کیا جس نے منگل کو یہاں ان سے ملاقات کی۔نائب وزیرِ اعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار، وفاقی وزرا احسن اقبال، اعظم نذیر تارڑ اور وزیرِ اعظم کے مشیر رانا ثناء اللہ بھی ملاقات میں موجود تھے جبکہ پیپلز پارٹی کے وفد میں سینیٹر شیری رحمن، راجہ پرویز اشرف، سید نوید قمر اور اعجاز جاکھرانی شامل تھے۔وزیر اعظم نے وفد سے گفتگو کرتے ہوئے پاکستان پیپلز پارٹی کا حکومت کی اہم اتحادی جماعت ہونے پر شکریہ ادا کیا۔ اجلاس میں موجودہ ملکی سیاسی صورتحال پر مشاورت ہوئی۔ اس کے علاوہ خطے کی صورتحال پر بھی تبادلہ خیال ہوا۔

پچھلی پوسٹ

وزیر اعظم محمد شہباز شریف کی جمہوریہ ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان سے ٹیلیفون پر گفتگو ،مشرق وسطیٰ میں مزید کشیدگی سے بچنے کے لیے تمام فریقین پر تحمل اور بردباری کا مظاہرہ کرنے پر زور

اگلی پوسٹ

حکومت نے ایران اور دیگر خلیجی ملکوں میں پھنسے ہوئے پاکستانیوں کی سہولت اور معاونت کےلئے جامع اقدامات کئے ہیں، نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈارکی میڈیا کو بریفنگ

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
حکومت نے ایران اور دیگر خلیجی ملکوں میں پھنسے ہوئے پاکستانیوں کی سہولت اور معاونت کےلئے جامع اقدامات کئے ہیں، نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈارکی میڈیا کو بریفنگ

حکومت نے ایران اور دیگر خلیجی ملکوں میں پھنسے ہوئے پاکستانیوں کی سہولت اور معاونت کےلئے جامع اقدامات کئے ہیں، نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈارکی میڈیا کو بریفنگ

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper